ETV Bharat / state

Kashmir weather : جموں وکشمیر میں 14دسمبر کی شام سے موسم میں تبدیلی کا امکان

گذشتہ دنوں سے خشک موسم Dry Weather کے چلتے رات کے درجہ حرارت میں مسلسل کمی ہورہی ہے۔ سرینگر میں پیر اور بدھ کی درمیانی رات کا کم سے کم درجہ حرارت Minimum Night Temperature منفی 2.6ڈگری سلسیش ریکارڈ کیا گیا ۔

author img

By

Published : Dec 14, 2021, 3:16 PM IST

وادی کشمیرمیں سردی کی شدت میں جہاں دن بدن اضافہ ہورہا ہے Cold Wave Intensifies In Kashmirوہیں رات کے درجہ حرارت میں بھی بتدریج کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ اس بیچ سرینگر میں گذشتہ شب کا رات کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 2.6درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔

ادھر محکمہ موسمیات نے بدھ یعنی 14 دسمبر کی شام سے موسم میں تبدلی آنے کا امکان ظاہر کیا ہے اور اگلے 24 گھنٹوں کے دوران 15 ڈسمبر کو وادی کے بالائی علاقوں میں ہلکی سے درمیانہ درجے کی برف باری ہونے کے امکانات بھی ظاہر کیے ہیں ۔

گذشتہ دنوں سے خشک موسم کے چلتے رات کے درجہ حرارت میں مسلسل کمی ہورہی ہے۔ سرینگر میں پیر اور بدھ کی درمیانی رات کا کم سے کم درجہ حرارت Minimum Night Temperature منفی 2.6 ڈگری سلسیش ریکارڈ کیا گیا ۔ جبکہ اتوار اور پیر شب کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.6 درج کیا گی جوکہ اس سیزن میں اب تک کا سب سے کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے۔

قاضی گنڈ کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 2.6 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جبکہ اس سے قبل کی رات یہاں منفی 2.8 ڈگری تھا ۔ پہلگام میں گزشتہ شب کا رات کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 2.8 ڈگری سلسیش درج کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : Cold Wave in J&K: وادی کشمیر میں درجہ حرارت مسلسل نقطہ انجماد سے نیچے

اسی طرح کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.5 ڈگری سلسیش ریکارڈ کیا گیا ۔کپواڑہ میں بھی درجہ حرارت میں کمی ررجہ کرتے ہوئے کم سے کم درجہ حرارت منفی2.8ڈگری سلسیش ر ہا۔ گلمرگ میں منفی 5.6ڈگری سلسیش ریکارڈ کیا گیا۔ لداخ خطہ میں بھی شدید سردی کی لہر جاری ہے۔ لیہہ علاقے میں کم سے کم درجہ حرارت منفی6.6ڈگری سلسیش ریکارڈ کیا گیاجبکہ کرگل میں منفی 8.9ڈگری اور دراس میں منفی 10 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.