ETV Bharat / state

Kashmir Weather: کشمیر میں خشک موسم کے بیچ برف و باراں کی پیش گوئی

گرمائی دارلحکومت سرینگر میں کم سے کم درجۂ حرارت Minimum Temperature منفی 1.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گزشتہ Night Temperature شب کا کم سے کم درجۂ حرارت منفی 0.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

Kashmir weather forecast:
خشک موسم کے بیچ برف و باراں کی پیش گوئی
author img

By

Published : Nov 29, 2021, 1:38 PM IST

وادیٔ کشمیر میں خشک موسم کے بیچ محکمۂ موسمیات نے برف وباراں Snowfall کی پیش گوئی Weather Forecast کر دی ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں 5 دسمبر سے 7 دسمبر تک ہلکے سے درمیانی درجے کی برفباری متوقع ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس دوران بالائی علاقوں میں بھاری برف باری ہوسکتی ہے تاہم میدانی علاقوں میں دو سے تین انچ برف جمع ہونے کا امکان ہے۔

ان کا کہنا تھا خراب موسمی حالات کے باعث زمینی ٹرانسپورٹ بھی متاثر ہوسکتا ہے۔

ادھر وادی میں شبانہ درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے درج ہونے کے باعث سردی کا زور برابر قائم ہے۔

گرمائی دارالحکومت سری نگر میں کم سے کم درجۂ حرارت منفی 1.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گزشتہ شب کا Night Temperature کم سے کم درجۂ حرارت Minimum Temperature منفی 0.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

سری نگر میں 23 نومبر کو رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ ہوئی تھی جب کم سے کم درجۂ حرارت منفی 2.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

وادی کے مشہور زمانہ سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی2.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا کم سے کم درجۂ حرارت منفی1.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں :

وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجۂ حرارت منفی 3.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گزشتہ شب کا کم سے کم درجۂ حرارت منفی 3.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجۂ حرارت منفی 1.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گزشتہ شب کا کم سے کم درجۂ حرارت منفی 1.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

گیٹ وے آف کمشیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی2.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گزشتہ شب کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 1.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع لیہہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی9.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ ضلع کرگل میں کم سے کم درجہ حرارت منفی3.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

دریں اثنا وادی میں پیر کے روز بھی موسم خشک رہا اور دن میں ہلکی سی دھوپ بھی چھائی رہی۔

سردی سے بچنے کے لئے لوگوں کو گرم لباس میں ملبوس دیکھا گیا اور دفتروں، دکانوں اور دیگر کام کی جگہوں پر گرمی کے آلات جیسے ہیٹروں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.