ETV Bharat / state

Kashmir Weather: کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے سے سردی کی شدت میں قدرے کمی

author img

By

Published : Nov 27, 2021, 3:18 PM IST

گرمائی دارالحکومت سرینگر میں Minimum Temperature کم سے کم درجہ حرارت 0.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ Night Temperature شب کا کم سے کم درجہ حرارت منفی1.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

سردی کی شدت میں قدرے کمی
سردی کی شدت میں قدرے کمی

وادی کشمیر میں مطلع ابر آلود Cloud Cover In Kashmir Valley رہنے سے سردی کی شدت میں ایک بار پھر قدرے کمی واقع ہوئی ہے جس سے لوگوں کو ذرا سی راحت نصیب ہوئی ہے۔

ادھر محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کی پیش گوئی کے مطابق وادی میں پانچ دسمبر تک Weather موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔

انہوں نے کہا کہ گرچہ وادی میں دسمبر کے پہلے ہفتے کے دوران بھی موسم خشک رہ سکتا ہے تاہم سردی کی شدت جاری رہنے کی ہی توقع ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وادی میں مطلع ابر آلود رہنے سے سردی کی شدت میں قدرے کمی واقع ہوئی ہے۔

گرمائی دارلحکومت سری نگر میں Minimum Temperature کم سے کم درجہ حرارت 0.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا کم سے کم درجہ حرارت منفی1.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

سری نگر میں 23 نومبر کو رواں سیزن کی سرد ترین رات درج ہوئی تھی جب کم سے کم درجہ حرارت منفی2.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

وادی کے مشہور زمانہ سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی1.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارد کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا کم سے کم درجہ حرارت منفی1.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی1.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا کم سے کم درجہ حرارت منفی3.3 ڈگری سینٹٰ گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی0.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا کم سے کم درجہ حرارت منفی1.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 0.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا کم سے کم درجہ حرارت 1.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : Kashmir Weather: کشمیر میں ایک بار پھر ٹھنڈ میں اضافہ، پہلگام سرد ترین جگہ

لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع لیہہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی4.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ضلع کرگل میں کم سے کم درجہ حرارت منفی2.0 ڈگری سینٹی گریڈ اور قصبہ دراس میں کم سے کم درجہ حرارت منفی7.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

دریں اثنا وادی میں ہفتے کے روز بھی موسم خشک رہا اور دن میں ہلکی سی دھوپ بھی چھائی رہی۔

سردی سے بچنے کے لئے لوگ گرم لباس زیب تن کرنے کے علاوہ دفاتر، دکانوں اور کام کی دوسری جگہوں پر گرمی کرنے کے لئے الیکٹرانک آلات جیسے ہیٹروں کا استعمال کر رہے ہیں۔

لوگوں کا الزام ہے کہ موسم خشک رہنے کے بیچ بھی بجلی کی آنکھ مچولی پریشان کن ہے اور اگر برف باری ہوجائے گی تو بجلی کا حال کیا ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.