ETV Bharat / state

'ہماری پریشانیوں کو سمجھیں' - اردو نیوز جموں وکشمیر

کشمیر ٹورزم ٹریڈ باڈی فورم کی جانب سےسرینگرمیں25مئی کوپریس کانفرنس منعقد کی گئی۔

'ہماری پریشانیوں کو سمجھیں'
'ہماری پریشانیوں کو سمجھیں'
author img

By

Published : May 26, 2021, 3:16 AM IST

مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر کے گرمائی دارلحکومت سرینگر میں کشمیر ٹورزم ٹریڈ باڈی فورم کی طرف سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔

'ہماری پریشانیوں کو سمجھیں'

اس موقع پر فورم کے صدرناصرحسین نے کہا موجودہ وبا کی وجہ کشمیر میں سیاحت سے وابستہ افراد مختلف مشکلات اور مالی بحران سے گزررہے ہیں۔ اور ان حالات میں انھیں مدد کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کی طرف سے جو مالی پیکیج دینے کا اعلان کیا گیا ہے وہ ہمارے ساتھ مذاق کے سوا اور کچھ نہیں ہے۔ انہوں نے یوٹی سرکار پہ زور دے کر کہا کہ ہم وہی لوگ ہے جو سرکار کو ٹیکس دے کر حکومت چلانے میں مدد کرتے ہیں۔

اس موقع پرانھوں نے فورم کی دیرینہ خدمات سے متعلق تفصیل بتائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.