ETV Bharat / state

جموں وکشمیر میں کورونا ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار پار

کشمیر میں سری نگر 13057 معاملات کے ساتھ سرفہرست ہے۔ بارہمولہ میں 3844، کلگام 2184، شوپیان 1930، اننت ناگ 3252، پلوامہ 3534، کپواڑہ 3207، بڈگام 4364، بانڈی پورہ 3155 اور گاندربل میں 2560 کیسز درج کئے گئے ہیں۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Sep 20, 2020, 7:09 PM IST

جموں وکشمیر میں آج ناول کوروناوائرس کے 1457 مثبت معاملے درج کئے گئے جن میں 77 مسافر بھی شامل ہیں۔ تازہ معاملات کے ساتھ ہی جموں و کشمیر میں کووڈ-19 کے متاثرین کی تعداد 63990 ہوگئی۔ جبکہ اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1001 ہو گئی ہے۔

آج جموں سے 817 اور کشمیر سے 640 افراد کو کورونا سے متاثر پایا گیا۔ خطہ میں کورونا کے سرگرم کیسز کی کل تعداد 22032 ہے۔

اعداد و شمار
اعداد و شمار

میڈیا بلیٹن میں جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق سرینگر میں 228، بارہمولہ 86، کولگام 19، شوپیاں 09، اننت ناگ 49، کپواڑہ 29، پلوامہ 50، بڈگام 78، بانڈی پورہ 35، گاندربل 57، جموں 266، کٹھوعہ 46، راجوری 76، ادھم پور 62، رامبن 65، سامبا 33، کشتواڑ 44، ڈوڈہ میں 151 اور ریاسی میں 14 مثبت معاملوں کی تصدیق ہوئی۔

کشمیر میں سری نگر 13057 معاملات کے ساتھ سرفہرست ہے۔ بارہمولہ میں 3844، کلگام 2184، شوپیان 1930، اننت ناگ 3252، پلوامہ 3534، کپواڑہ 3207، بڈگام 4364، بانڈی پورہ 3155 اور گاندربل میں 2560 کیسز درج کئے گئے ہیں۔

اعداد و شمار
اعداد و شمار

جموں صوبے میں جموں ضلع میں 10177، راجوری 2086، رامبن 1077، کٹھوعہ 1719، ادھم پور 1797، سامبا 1391، ڈوڈہ 1686، پونچھ 1356، ریاسی 740 اور کشتواڑ میں 874 کیسز ہیں۔

نئے کیسز کے ساتھ ہی جموں و کشمیر میں متاثرین کی مجموعی تعداد 63990 ہو گئی، جس میں کشمیر میں 41087 اور جموں میں 22903 کیسز شامل ہے۔

دریں اثنا آج کووڈ-19 کے مزید 692 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور انہیں مختلف اسپتالوں سے فارغ کردیا گیا ہے۔ ان میں جموں سے 312 اور کشمیر سے 380 افراد شامل ہے۔ صحتیاب ہو چکے افراد کی کل تعداد 40957 ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری کی گئی ایڈوائزی میں عوام کو یہ مشورہ دیا گیا ہےکہ وہ وقتاً فوقتاً حکومت کی طرف سے جاری کردہ مشوروں پر سختی سے عمل کریں۔ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے لئے حکومت کی طرف سے روزانہ میڈیا بلیٹن کے ذریعہ جاری کردہ معلومات پر ہی انحصار کریں۔

لوگوں کو یہ بھی مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ افواہوں کو پھیلانے سے باز رہیں اور ان پر کوئی دھیان نہ دیں۔

کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں لوگ ٹول فری نمبر 108 پر کال کرکے اپنے دروازوں پر مفت ایمبولینس خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔ جبکہ حاملہ خواتین اور بیمار شیرخوار ٹول فری نمبر 102 پر فون کرکے مفت ایمبولینس خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.