ETV Bharat / state

کشمیر: آئی پی ایس افسر عبد الغنی میر آئی ٹی بی پی میں تعینات - آئی پی ایس افسر عبد الغنی میر

عبد الغنی میر شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے رہنے والے ہیں اور انہوں نے سنہ 1994 میں آئی پی ایس امتحان میں کامیابی حاصل کی تھی۔

آئی ٹی بی پی میں تعینات
آئی ٹی بی پی میں تعینات
author img

By

Published : Jul 5, 2021, 9:10 PM IST

جموں و کشمیر کے سینئر آئی پی ایس افسر عبد الغنی میر کو مرکزی سرکار میں پانچ سال کے لیے ڈیپوٹیشن پر تعینات کر کے انڈو تبیتن بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) میں انسپکٹر جنرل کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ کی طرف سے اس ضمن میں آج ایک حکمنامہ جاری کیا گیا ہے۔ عبد الغنی میر شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے رہنے والے ہیں اور انہوں نے سنہ 1994 میں آئی پی ایس امتحان میں کامیابی حاصل کی تھی۔

وہ فی الوقت جموں و کشمیر پولیس میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل امن و قانون تعینات تھے۔ اس سے قبل وہ پولیس کی سی آئی ڈی ونگ کے آئی جی پی تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.