ETV Bharat / state

'اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کشمیر خبروں کی زینت بن گیا' - pdp demands mehbooba mufti's release

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے وحید الرحمان پرہ نے بتایا کہ کشمیر میں پانچ اگست کے بعد پیدا شدہ صورتحال سے کشمیری بالخصوص نوجوانوں میں مزید غصہ بڑھ گیا ہے، جبکہ مین سٹریم سیاست دان بھی غیر فعال بنائے گئے ہیں-

'اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کشمیر خبروں کی زینت بن گیا'

author img

By

Published : Sep 17, 2020, 6:45 PM IST

پی ڈی پی کے نوجوان رہنما اور پارٹی یوتھ ونگ کے صدر وحید الرحمان پرہ نے کہا کہ پی ڈی پی کی کوشش ہے کہ جموں و کشمیر میں سیاسی سرگرمیاں شروع ہو لیکن اس سے قبل سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی سمیت تمام سیاسی رہنماؤں کو رہا کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا مرکز کی بھاجپا حکومت معاشی اور دفاعی امور پر ناکام ہو چکی ہے اس لئے وہ کشمیر کو خبروں کی زینت بنائے ہوئے ہے تاکہ اصل مسائل کی طرف لوگوں کی توجہ نہ جائے۔

'کشمیر خبروں کی زینب تاکہ اصل مسائل پر توجہ نہ جائے'
واضح رہے گزشتہ برس پانچ اگست کو دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد انتظامیہ نے وحید ہرہ کو حراست میں لیا تھا اور چھ ماہ کے بعد انکو رہا گیا گیا-تاہم وہ اب مرکزی سرکار سے بہت خفا ہے اور انکا کہنا ہے کہ غیر جمہوری طور سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو پامال کرنے اور مین سٹریم رہنماؤں کو قید کرنے سے نوجوان آبادی مزید ناراض ہوئی ہے-ای ٹی وی بھارت کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے وحید الرحمان پرہ نے بتایا کہ کشمیر میں پانچ اگست کے بعد پیدا شدہ صورتحال سے کشمیری بلخصوص نوجوانوں میں مزید غصہ بڑھ گیا ہے، جبکہ مینسٹریم سیاست دان بھی غیر فعال بنائے گئے ہیں-انکا کہنا ہے جب تک کشمیر میں تمام سیاسی قیدیوں کو رہا نہیں کیا جائے گا تب تک امن اور سیاسی عمل ہموار طریقے سے بحال نہیں ہوسکتا ہے-انہوں کہا کہ دفعہ 370 کی منسوخی پی ڈی پی اور کشمیر کے کسی بھی فرد کو قابل قبول نہیں ہے اور اسکی بحالی کے لئے پی ڈی پی اپنی جدوجہد جاری رکھے گی-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.