ETV Bharat / state

Ex Bureaucrat Joins Congress جموں و کشمیر کے سابق بیوروکریٹ غضنفر علی کانگریس میں شامل - جموں وکشمیر کے لیڈران کانگریس میں شامل

جموں و کشمیر کے 21 سیاسی رہنماؤں نے پیر کے روز دہلی میں کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے۔ ان لیڈران میں چار سابق قانون ساز اور تین ضلع ترقیاتی کونسل کے اراکین شامل ہیں۔

kashmir-ex-bureaucrat-and-four-former-j-and-k-legislators-join-congress
جموں و کشمیر کے سابق بیروکریٹ غظنفر علی کانگرس میں شامل
author img

By

Published : Aug 7, 2023, 3:25 PM IST

Updated : Aug 7, 2023, 4:04 PM IST

سرینگر: سابق بیوروکریٹ و سرینگر میونسپل کارپوریشن کے کمشنر غضنفر علی نے آج سیاست میں قدم رکھا کر کانگرس پارٹی میں شامل ہوئے۔غضنفر علی نے آج دہلی میں کانگرس صدر ملکارجن کھڑگے اور دیگر کانگرس رہنماؤں کے سامنے پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

عضنفر علی ضلع سرینگر کے اتھواجن علاقے سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کا خاندان شعیہ آبادی میں اثر رسوخ والا خاندان ہے۔ ان کے علاوہ جموں و کشمیر کے 20 افراد نے کانگرس پارٹی میں شمولیت یا واپسی کی ہے۔ ان میں قابل ذکر سابق کانگرس ایم ایل اے حاجی عبدالرشید ڈار، سابق کانگرس ایم ایل سی نریش گپتا اور پنتھرس پارٹی کے سابق ایم ایل اے یشپال کندل شامل ہیں۔حاجی رشید ڈار، نریش گُپتا غلام نبی آزاد کی ڈیموکریٹک پراگریسیو آزاد پارٹی کو چھوڑ کر کانگرس واپس آئے۔

Kashmir Ex bureaucrat and Four former J&K legislators join congress
سابق بیروکریٹ غظنفر علی کانگرس میں شامل
آزاد کی پارٹی آئے روز سکڑتی جارہی ہے اور اس میں بیشتر ممبران جو کانگرس کو چھوڑ کر اس پارٹی میں شامل ہوئے تھے کی کانگرس میں "گھر واپسی" ہوئی ہے۔ سیاسی حلقوں کا ماننا ہے کہ آزاد کی سیاسی ساخت اور چھبی کافی کمزور ہوتی جارہی ہے جی کی وجہ سے یہ سیاسی افراد واپس کانگرس میں جارہے ہیں۔

مزید پڑھیں: SetBack To DPAP غلام نبی آزاد کی پارٹی کے کئی لیڈران کی کانگرس میں واپسی

عام آدمی پارٹی میں دو سال قبل جموں کشمیر میں کافی افراد شامل ہوئے تھے جن میں بیشتر کا تعلق صوبہ جموں سے تھا۔ تاہم یہ ان میں سے بیشتر افراد کانگرس میں شامل ہو چکے ہیں یا دیگر پارٹیوں میں شمولیت اختیار کی ہے۔ اس وجہ سے عام آدمی پارٹی صوبہ جموں میں کچھ خاص اثر نہیں کر پائی اور اب چند افراد ہی اس کا حصہ ہے۔

Kashmir Ex bureaucrat and Four former J&K legislators join congress
جموں و کشمیر کے سابق بیروکریٹ غظنفر علی کانگرس میں شامل
وادی کشمیر میں بھی عام آدمی پارٹی میں کچھ افراد شامل ہوئے تھے تاہم ان کی سرگرمیاں کافی محدود رہی اور سیاسی اعتبار سے اس پارٹی نے بھی یہاں کوئی کمال نہیں دکھایا اور نہ ہی لوگوں میں اپنی ساخت بنائی ہے۔

Last Updated : Aug 7, 2023, 4:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.