ETV Bharat / state

'وادی کی ثقافت اس کی پہچان'

کشمیر آرٹسٹ کلب نے آج وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے سیاحتی مقام نارناگ کنگن میں موسیقی پروگرام کا انعقاد کیا، جس میں ریاست کے گلوکاروں نے اپنی آواز سے وہاں موجود سامعین کو محظوظ کیا۔

author img

By

Published : Jun 23, 2019, 9:20 PM IST

گلوکار اپنے فن کا مظاہرہ کرتے

اس موسیقی کے پروگرام میں وادی کے دور دراز علاقوں سے آئے فنکاروں نے اپنی فن سے سما باندھ۔ حالانکہ فنکاروں نے یہ الزام عائد کیا کہ کہ انہیں اپنے فن کے مظاہرے کے لیے وادی کشمیر میں انہیں پلیٹ فارم کی کمی ہے جس کی وجہ سے ان کا فن محتاط ہوتا جا رہا ہے۔

وادی کی ثقافت اس کی پہچان

گلوکار خالد نسیم نے کہا وادی کی ثقافت اس کی پہچان ہے لیکن رفتہ رفتہ وہ اپنی پہچان کھو رہا ہے اور اس کے لیے انہوں نے خصوصا جموں وکشمیر کے سرکار کی جانب سے چلنے والی نشریاتی ادارے نے اس میں دلچسپی نہیں دکھائی۔ تاہم کچھ غیر سرکاری تنظیموں اور چند فنکاروں کی وجہ سے وہ اپنے فن باقی ہے۔

Intro:کشمیر ارٹسٹز کلب نے آج وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے سیاحتی مقام ناراناگ کنگن میں ایک موسیقی کا پروگرام منعقد کیا جس میں ریاست کے گلوکاروں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

اس موسیقی کے پروگرام میں وادی کے دور دراز علاقوں سے آئے فنکاروں نے اپنی فن سے یہاں کے مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاحوں کا دل خوش کیا۔

ان فنکاروں کے الزامات ہیں کہ وادی کشمیر میں انہیں پلیٹ فارم کی کمی ہے جس کی وجہ سے وہ اپنے فن کو دکھا نہیں پا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ انہیں ریاض کرنے میں بھی کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تاہم کچھ غیر سرکاری تنظیموں اور چند فنکاروں کی وجہ سے وہ اپنے فن کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔

Body:IST Byte: Khalid Naseem Yarmuqami (Ganderbal)
2nd Byte: Noor Mohammad (Tral) Artist

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.