ETV Bharat / state

نومبر اور دسمبر 2023 میں منعقد ہونے والے کئی امتحانات اگلے احکامات تک ملتوی، جے کے پی ایس سی - کشمیر میں امتحانات ملتوی

نوٹس میں امیدواروں کو ان امتحانات کے لئے تیار رہنے کا مشورہ دیا گیا جن کو کمیشن کی ہدایت پر مختصر نوٹس پر منعقد کیا جا سکتا ہے۔JKPSC Postpones Several Exams

jkpsc-postpones-several-exams-scheduled-in-november-december
نومبر اور دسمبر 2023 میں منعقد ہونے والے کئی امتحانات اگلے احکامات تک ملتوی: جے کے پی ایس سی
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 21, 2023, 4:35 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن (جے کے پی ایس سی) نے ماہ رواں یعنی نومبر اور دسمبر میں منعقد ہونے والے کئی امتحانات کو اگلی نوٹس جاری ہونے تک ملتوی کر دیا ہے۔طلبہ کو کہا گیا ہے کہ وہ ان امتحانات کے لئے تیار رہیں جن کو کمیشن کی ہدایت پر جلد ہی منعقد کیا جا سکتا ہے۔

کمیشن کی طرف سے جاری ایک نوٹس میں کہا گیا: 'دفتری نوٹس مورخہ 9 نومبر 2023 اور 16 نومبر 2023 کے تسلسل میں تمام متعلقہ امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 26 نومبر 2023، 4 دسمبر ،10 دسمبر ، 12 دسمبر اور 17 دسمبر 2023 کو منعقد ہونے والے تحریری/ محکماتی امتحانات کو اگلی نوٹس جاری ہونے تک ملتوی کیا جاتا ہے'۔

نومبر اور دسمبر 2023 میں منعقد ہونے والے کئی امتحانات اگلے احکامات تک ملتوی: جے کے پی ایس سی
نومبر اور دسمبر 2023 میں منعقد ہونے والے کئی امتحانات اگلے احکامات تک ملتوی: جے کے پی ایس سی

نوٹس میں امیدواروں کو ان امتحانات کے لئے تیار رہنے کا مشورہ دیا گیا جن کو کمیشن کی ہدایت پر مختصر نوٹس پر منعقد کیا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:

بتادیں کہ ایڈشنل سیکریٹر جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن جی ایل شرما کی جانب سے جاری نوٹس میں یہ واضع نہیں کیا گیا کہ کن بنیادوں پر امتحانات کو ملتوی کیا گیا ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.