ETV Bharat / state

Assistant Professor Recruitment اسسٹنٹ پروفیسرز کی 420 اسامیاں پرُ کرنے نوٹیفیکیشن جاری - اسسٹنٹ پروفیسزر کی تقرری

جموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن نے سرکاری ڈگری کالجوں میں اسسٹنٹ پروفیسرز کی 420 اسامیوں کو پُر کرنے کے لیے نوٹیفیکیشن جاری کی ہے۔ ان آسامیوں کے لیے آن لائن درخواست کا عمل 17 مئی سے شروع ہوگا جبکہ آخری تاریخ 16 جون مقرر کی گئی ہے۔

jkpsc-issues-notification-for-420-assistant-professor-posts
اسسٹنٹ پروفیسرز کی 420 اسامیاں پرُ کرنے نوٹیفیکیشن جاری
author img

By

Published : May 18, 2023, 9:40 PM IST

سرینگر:جموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن نے سرکاری ڈگری کالجوں میں اسسٹنٹ پروفیسرز کی 420 اسامیوں کو پُر کرنے کے لیے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔شیڈول کے مطابق 420 اسامیوں میں سے219 کو سماج کے کمزور طبقوں اور جسمانی طور خاص افراد یا امیدواروں کے لیے مخصوص رکھی گئی ہے۔ ان نوکریوں کے لیے کم سے کم تعلیمی قابلیت متعلقہ مضمون میں ماسٹرس ڈگری یا ایم فل کی ڈگری مقرر کی گئی ہے۔

اہل امیدوار جموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ سے 17 مئی سے آن لائن درخواست جامع کرا سکتے ہے جبکہ آن لان فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 16 جون مقرر کی گئی ہے۔

جموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق یوٹی کے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت یا نگرانی میں چلنے والے گورنمنٹ ڈگری کالجوں میں 53 مختلف مضامین یا شعبہ جات میں اسسٹنٹ پروفیسرز کی 420 اسامیاں پرُ کرنا مطلوب ہے ، ان میں 210 عام زمرے یعنی جنرل کیٹگری میں آنے والے امیدواروں کے لیے مخصوص ہوں گی جبکہ اسسٹنٹ پروفیسرز کی باقی 219 اسامیاں مخصوص زمروں کے دائرے میں آنے والے امیدواروں کے لیے مختص یا مخصوص رکھی گئیں ہیں ۔ وہیں امیداروں کو 1 ہزار روپے فیس ادا کرنا ہوگا۔ اس کے علاوہ مخصوص زمرے کے لیے یہ فیس صرف 500 روپیہ ہوگی، جبکہ جسمانی طور مخصوص امیدواروں کو فیس سے استشنیٰ رکھا گیا۔اس امتحان میں امیدواروں کا انتخاب تحریری امتحان کے بعد انٹرویو کی کارکردگی کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: Kashmiri Research Scholars on JKPSC 'جے کے پی ایس سی کے نئے قوانین یو جی سی کے اصولوں کی خلاف ورزی'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.