ETV Bharat / state

JKHC on SMC Commissioner Appointment: 'اطہر عامر خان کو واضح کرنا ہوگا کہ وہ کس اختیار سے اس عہدے پر فائز ہیں'

جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ High Court of Jammu & Kashmir and Ladakh نے بدھ کے روز سرینگر میونسپل کارپوریشن Srinagar Municipal Corporation کے کمشنر اطہر عامر خان Commissioner Athar Amir Khan سے کہا ہے کہ وہ واضع کریں کہ وہ کس اختیار سے اس عہدے پر فائز ہیں۔

JKHC on SMS Commissioner Appointment: 'اطہر عامر خان کو واضح کرنا ہوگا کہ وہ کس اختیار سے اس عہدے پر فائز ہیں'

author img

By

Published : Dec 8, 2021, 10:57 PM IST

Updated : Dec 9, 2021, 2:07 PM IST

دراصل سرینگر میونسپل کارپوریشن Srinagar Municipal Corporation کے تین کارپوریٹروں نے اپنے وکیل ایڈوکیٹ شجاع الحق کے ذریعے ہائی کورٹ میں کمشنر کے خلاف درخواست Petition Against the Commissioner دائر کی ہے۔ جس میں خان کی بطور ایس ایم سی کمشنر کی تقرری Appointment of SMC Commissioner کو چیلنج کیا گیا ہے اور دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان کے پاس اس عہدے کے لیے اہلیت نہیں ہے۔

درخواست میں کارپوریٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایس ایم سی کے سیکشن 45 کے تحت کمشنر کے پاس اس عہدے کے لیے اہلیت نہیں ہے۔

اُن کا کہنا ہے کہ 'جموں اور کشمیر میونسپل کارپوریشن ایکٹ 2000 کی دفعہ 45 کے مطابق، میونسپل کارپوریشن کے کمشنر کو گورنمنٹ گزٹ میں ایک نوٹیفکیشن جاری کرکے حکومت کی طرف سے مقرر کیا جا سکتا ہے اور تعینات کیے جانے والے افراد کا کلاس (1) افسر ہونا ضروری ہے اور 15 سال سے کم کی سروس نہ ہو۔'

عدالت نے درخواست گزاروں کی عرضِ پر غور کر نے کے بعد کہا کہ 'جواب دہندہ 2016 بیچ کا آئی اے ایس افسر ہے اور اس وجہ سے حکومت میں 15 سال سے کم کی سروس ہے۔ پہلی نظر میں، عدالت کو درخواست گزار کے وکیل کی طرف سے کی گئی درخواست میں وزن لگتا ہے۔'

عدالت کا مزید کہنا تھا کہ "خان کو واضع کرنا ہوگا کہ وہ کس اختیار سے اس عہدے پر فائز ہیں۔"

یہ بھی پڑھیں: راکیش استھانہ کی تقرری کے خلاف دہلی اسمبلی میں قرار داد منظور

قبل ذکر ہے کہ خان کو امثال فروری میں مرکز حکومت نے مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر میں تعینات کیا تھا اور کمشنر سرینگر میونسپلٹی Commissioner Srinagar Municipality کے طور پر تعینات کیا گیا تھا۔ وہ 2016 بیچ کے راجستھان کیڈر کے آفیسر ہیں۔

Last Updated : Dec 9, 2021, 2:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.