ETV Bharat / state

کشمیر: بورڈ امتحانات کے لیے چند دنوں میں ہوگا ڈیٹ شیٹ مشتہر

جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کی جانب سے اگلے نومبر کے پہلے ہفتے سے دسویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحان کا انعقاد کیا جارہا ہے۔اس ضمن میں آئندہ کچھ دنوں میں ڈیٹ شیڈ منظر عام پر لایا جارہا ہے۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو
author img

By

Published : Oct 16, 2020, 11:05 PM IST

ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ بلدیاتی اور پنچایت کے ضمنی انتخابات نومبر مہینے کے آخر میں منعقد کئے جانے کے پیش نظر لیا گیا ہے۔اس حوالے سے محکمہ اسکول ایجوکیشن کے انتظامی سیّسیکرٹری نے ایک مٹینگ طلب کی تھی۔جس میں جموں اور کشمیر صوبے میں دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کے انعقاد کو لےکر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

مٹینگ میں جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کے عہدیداروں ،ضلع ترقیاتی کمشنروں اور چیف ایجوکیشن افسران کے علاوہ جموں وکشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کی چئرپرسن ،سیکرٹری اور ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن جموں نے ویڈیو کانفرنس کے زریعے شرکت کی۔ مٹینگ میں نومبر کے پہلے ہفتے میں منعقد کئے جانے والے بورڈ امتحانات کی تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی ہے۔

تصادم کے دوران عسکریت پسند زندہ گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.