ETV Bharat / state

رعایت کے ساتھ امتحانات نومبر میں: ناظم تعلیمات سے خصوصی گفتگو - kashmir schools

انہوں نے بتایا بورڈ نے فیلصہ کیا ہے کہ گیارویں اور بارہویں جماعت کے طلباء کو امتحانات میں رعایت دی جائے گی جس میں انکو ہر پرچے میں 70 فیصد سوالات کے جواب لکھنے ہوں گے لیکن نصاب میں کوئی کمی نہیں کی گئی ہے-

رعایت کے ساتھ امتحانات نومبر میں: ناظم تعلیم سے خصوصی گفتگو

author img

By

Published : Aug 20, 2020, 5:52 PM IST

جموں و کشمیر میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے سبب تمام تعلیمی ادارے مکمل طور بند ہیں جس سے لاکھوں طلباء تعلیم سے محروم ہوئے- اگرچہ انتظامیہ نے لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن تدریسی عمل کا اہتمام کیا لیکن تیز رفتار انٹرنیٹ (4G) پر حکومت کی طرف سے ایک برس سے جاری پابندی کی وجہ سے یہ عمل بھی کافی متاثر رہا-

تاہم اب انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ طلباء کو امتحانات میں رعایت دی جائے گی اور امتحانات رواں برس کے نومبر ماہ میں منعقد کئے جائیں گے- اس ضمن میں ای ٹی وی بھارت نے جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کے ناظم تعلیم ڈاکٹر فاروق پیر سے خصوصی بات کی جس دوران انہوں نے بتایا کہ انتظامیہ کا کووڈ وبا کے بیچ امتحانات منعقد کرنا بچوں کے مستقبل کو محفوظ رکھنے کے لئے کیا گیا-

رعایت کے ساتھ امتحانات نومبر میں: ناظم تعلیم سے خصوصی گفتگو
انہوں نے بتایا بورڈ نے فیلصہ کیا ہے کہ گیارویں اور بارہویں جماعت کے طلباء کو امتحانات میں رعایت دی جائے گی جس میں انکو ہر پرچہ میں 70 فیصد سوالات کے جواب لکھنے ہوں گے لیکن نصاب میں کوئی کمی نہیں کی گئی ہے-واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں 12 لاکھ سے زائد طلباء زیر تعلیم ہے اور دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد عائد سخت بندشوں اور بعد میں کوروناوائرس وبا کی وجہ سے انکا تدریسی عمل کافی متاثر ہوا ہے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.