ETV Bharat / state

بارہویں جماعت کے بائی اینول امتحانی نتائج کا اعلان

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 13, 2023, 9:18 PM IST

JKBOSE Class 12 Part II Result 2023 for private candidates out جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے بدھ کی سپہر بارہویں جماعت کے بائی اینول امتحانی نتائج کا اعلان کیا۔جس میں 44 فیصد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat

سرینگر: جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے بدھ کی سپہر بارہویں جماعت کے بائی اینول امتحانی نتائج کا اعلان کیا۔جس میں 44 فیصد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے۔ سالانہ امتحان میں مجموعی طور 44فیصد امیدوارواں نے کامیابی حاصل کی ہے۔ بارہویں جماعت کے اس سالانہ بائی انول امتحان میں مجموعی طور 52145 طلباء نے شرکت کی جن میں مجموعی طور 23147 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی۔

بدھ کی دوپہر سوشل میڈیا پر دسویں جماعت کے امتحانی نتائج ظاہر ہونے کی خبر پھلیتے رہی ۔جس کے نتیجے میں وادی کے اطراف واکناف میں امیداوار اپنے اپنے نتائج دیکھنے کی خاطر بورڈ کی ویب سائٹ پر اپنی نظریں لگے بھیٹے تھے۔ ایسے میں اب نتائج ظاہر ہونے کے ساتھ ہی کہیں خوشی اور کہیں غم کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے۔ واضح رہے امسال بارہویں جماعت کے ریگولر امتحانی نتائج میں 65 فیصد امیدوار کامیابی سے سرفراز ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: جموں کشمیر میں ہائی ٹیک جیل پر 105کروڑ روپے خرچ کیے جا رہے ہیں

جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے 12ویں جماعت کے دو سالانہ (پارٹ 2) امتحانات کے نتائج کو باضابطہ طور پر شائع کر دیا ہے۔ جے کے بی او ایس ای سے وابستہ طلباء jkbose.nic.in پر سرکاری ویب سائٹ پر جاکر آسانی سے اپنے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔ 2023 کے لیے 12ویں جماعت کی مارک شیٹ حاصل کرنے کے لیے، طلبہ کو اپنا رول اور رجسٹریشن نمبر داخل کرنا ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.