ETV Bharat / state

JKAS Exam Results: جے کے اے ایس میں 148 امیدوار کامیاب قرار - جے کے اے ایس میں 148امیدوار کامیاب قرار

جے کے اے ایس فائنلز میں 648 شریک امیداروں میں سے 148 کو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ جن میں 48 خواتین بھی شامل ہیں۔ JKAS Results 2023

jkas
jkas
author img

By

Published : Jan 20, 2023, 12:07 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن نے جمعہ کو جموں وکشمیر ایڈمنسٹریٹیو سروس (JKAS) کے فائنل نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ مسابقہ جاتی امتحان کے فائلز میں کل 648 امیدوار تھے جن میں 148 کو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔

کامیاب قرار دیے گئے امیدواروں میں 48 خواتین بھی شامل ہیں۔ میگھا گپتا نے سب سے زیادہ نمبرات حاصل کرکے اول مقام حاصل کر لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.