ETV Bharat / state

کورونا وائرس کے 975 نئے پازیٹیو کیسز - kashmir news

مرکزی علاقہ جموں و کشمیر میں آج کورونا وائرس کے 975 نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں جن میں باہر سے آئے ہوئے 45 افراد شامل ہیں۔

کورونا وائرس کے 975 نئے پازیٹیو کیسز
کورونا وائرس کے 975 نئے پازیٹیو کیسز
author img

By

Published : Oct 3, 2020, 7:46 PM IST

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے 975 نئے مثبت معاملات کے ساتھ کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 78228 ہو گئی ہے۔ آج پائے گئے کیسز میں سے 591 خطہ جموں سے ہیں اور 384 خطہ کشمیر سے ہیں۔ علاوہ ازیں 19 افراد کی موت ہوئی ہے جن میں 11 جموں سے ہیں اور 04 کشمیر وادی سے ہیں۔

ضلع وار تفصیلات فراہم کرتے ہوئے حکام نے کہا کہ سرینگر میں 150، بڈگام میں 43، بارہمولہ میں 32، پلوامہ میں 39، اننت ناگ میں 28، بانڈی پورہ میں 22، کپواڑہ میں 52، گاندربل میں 11، کولگام میں 5، شوپیاں میں 2، جموں میں 403، راجوری میں 29، ادھمپور میں 39، کھٹوعہ میں 19، ڈوڈہ میں 11، سانبہ میں 30، پونچھ میں 32، رامبن میں 6، ریاسی میں 13 اور کشتواڑ میں 9 مثبت معاملات سامنے آئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: دنیا کی سب سے لمبی سرنگ 'اٹل ٹنل' کا افتتاح

حکام نے بتایا کہ 1399 کورونا مریض آج صحتیاب ہوئے ہیں اور انہیں مختلف ہسپتالوں سے رخصت کیا گیا ہے۔ صحتیاب ہوئے مریضوں میں سے 848 جموں خطے سے ہیں اور 551 کشمیر وادی سے ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ میڈیا بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ 78228 پازیٹیو کیسز میں سے 15646 کیسز فعال ہیں جبکہ 61351 مریض صحتیاب ہو گئے ہیں۔ اس کے علاوہ 1231 افراد کی موت ہوئی ہے جن میں سے 376 جموں سے ہیں اور 855 کشمیر وادی سے ہیں۔

بلٹین کے مطابق 1685809 افراد کی سیمپلنگ کی گئی ہے جن میں سے 3 اکتوبر تک 1607581 افراد کی رپورٹ منفی پائی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.