ETV Bharat / state

Covid 19 in JK جموں وکشمیر میں مزید 232 افراد مثبت

سرکاری ذرائع کے مطابق، سرینگر میں 40 افراد کی رپورٹ جمعرات کے روز مثبت آئی ہے جبکہ جموں ضلع میں سب سے زیادہ 85 کیسز مثبت آئے ہے۔Active Cases In JK

Covid 19 in JK جموں وکشمیر میں مزید 232 افراد مثبت
Covid 19 in JK جموں وکشمیر میں مزید 232 افراد مثبت
author img

By

Published : Feb 18, 2022, 9:10 AM IST

جموں و کشمیر میں جمعرات کے روز مزید 232 افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی ہے جبکہ پچھلے چار روز سے کسی کی موت واقع نہیں ہوئی ہے۔ Covid cases In Jammu and Kashmir

سرکاری ذرائع نے بتایا سرینگر میں 40 افراد کی رپورٹ جمعرات کے روز مثبت آئی ہے، بارہ مولہ میں 8، بڈگام میں پانچ ، کپواڑہ میں پانچ، اننت ناگ میں تین، بانڈی پورہ میں چار ، گاندربل میں ایک اور کولگام میں چار افراد اس وائرس سے متاثر پائے گئے۔Active Cases In JK

جموں ضلع میں سب سے زیادہ 85، اُدھم پور میں ایک ، راجوری میں پانچ ، ڈوڈہ میں 29، کٹھوعہ میں تین، سانبہ میں تین ، کشتواڑ میں چار ، پونچھ میں ایک اور رام بن میں 31افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی ہے۔Covid 19 in Jammu

انہوں نے کہا کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران جموں وکشمیر یوٹی میں کورونا سے کسی کی موت واقع نہیں ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Corona Update J&K: جموں وکشمیر میں مزید 245 افراد کی رپورٹ مثبت

اُن کے مطابق ابتک اس وائرس سے 4 ہزار 745 افراد کی موت واقع ہوئی جن میں سے 2323جموں صوبے اور 2422 کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں۔Coronavirus in India

سرکاری ذرائع نے مزید بتایا کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران جموں وکشمیر میں 927 مریض صحت یاب ہوئے جن میں سے 324 جموں اور 613 کشمیر ڈویژن سے تعلق رکھتے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.