ETV Bharat / state

کورونا وائرس کے 1093 نئے مثبت معاملات

جموں و کشمیر میں 1680 کورونا مریض آج صحتیاب ہوئے ہیں اور انہیں مختلف ہسپتالوں سے رخصت کیا گیا ہے۔ صحتیاب ہوئے مریضوں میں سے 1071 جموں خطے سے ہیں اور 609 کشمیر وادی سے ہیں۔

کورونا وائرس کے 1093 نئے مثبت معاملات
کورونا وائرس کے 1093 نئے مثبت معاملات
author img

By

Published : Oct 1, 2020, 10:22 PM IST

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے 1093 نئے مثبت معاملات کے ساتھ کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 76163 ہو گئی ہے۔ آج پائے گئے کیسز میں سے 692 خطہ جموں سے ہیں اور 401 خطہ کشمیر سے ہیں۔ علاوہ ازیں 17 افراد کی موت ہوئی ہے جن میں 13 جموں سے ہیں اور 04 کشمیر وادی سے ہیں۔

حکام نے بتایا کہ 1680 کورونا مریض آج صحتیاب ہوئے ہیں اور انہیں مختلف ہسپتالوں سے رخصت کیا گیا ہے۔ صحتیاب ہوئے مریضوں میں سے 1071 جموں خطے سے ہیں اور 609 کشمیر وادی سے ہیں۔

ضلع وار تفصیلات فراہم کرتے ہوئے حکام نے کہا کہ سرینگر میں 164، بڈگام میں 54، بارہمولہ میں 39، پلوامہ میں 25، اننت ناگ میں 16، بانڈی پورہ میں 34، کپواڑہ میں 27، گاندربل میں 27، کولگام میں 13، شوپیاں میں 2، جموں میں 490، ادھمپور میں 20، کھٹوعہ میں 16، ڈوڈہ میں 22، سانبہ میں 20، پونچھ میں 14، رامبن میں 22 اور کشتواڑ میں 49 مثبت معاملات سامنے آئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کے اے ایس میں پہلا مقام حاصل کرنے والی خاتون

انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ میڈیا بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ 76163 پازیٹیو کیسز میں سے 16413 کیسز فعال ہیں جبکہ 58552 مریض صحتیاب ہو گئے ہیں۔ اس کے علاوہ 1198 افراد کی موت ہوئی ہے جن میں سے 355 جموں سے ہیں اور 843 کشمیر وادی سے ہیں۔

ضلع سرینگر میں اب تک سب سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں، جہاں کورونا متاثرین کی تعداد 15046 ہے ان میں سے 2058 فعال ہیں جبکہ 12696 صحتیاب ہو گئے ہیں۔ اس کے علاوہ 292 افراد کی موت ہوئی ہے۔ جموں ضلع میں کورونا متاثرین کی تعداد 13505 ہے جن میں 3390 فعال ہیں اور 9923 مریض صحتیاب ہو گئے ہیں۔ 192 افراد کی موت ہوئی ہے۔

بلٹین کے مطابق 1643722 افراد کی سیمپلنگ کی گئی ہے جن میں سے یکم اکتوبر تک 1567559 افراد کی رپورٹ منفی پائی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.