ETV Bharat / state

سیاحوں کی آمد سے ہوٹل مالکان مسرور

ہوٹیلرز ایسو سی ایشن کے صدر مشتاق احمد نے کہا کہ کشمیر میں منعقد کئے جانے والے 'کھیلو انڈیا' سے یہاں کے سیاحتی شعبوں کو نئی جہت ملے گی۔

سیاحوں کی آمد سے ہوٹل مالکان شادمان
سیاحوں کی آمد سے ہوٹل مالکان شادمان
author img

By

Published : Feb 13, 2021, 8:33 AM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے گرمائی دار الحکومت سرینگر میں ہوٹیلرز ایسو سی ایشن کی طرف سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس جس میں انہوں نے خطے میں سیاحت کی بحالی پر اطمینان کا اظہار کیا۔

پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے ایسو سی ایشن کے صدر مشتاق احمد نے کہا کہ وادی میں اب سیاحت بحال ہو رہی ہے جو ایک خوش آئندہ بات ہے۔ اس سے وادی میں کاروبار کو فروغ ملے گا۔

سیاحوں کی آمد سے ہوٹل مالکان شادمان

مشتاق احمد نے کہا سال رواں میں سیاحوں کی تعداد میں آہستہ آہستہ اضافہ ہو رہا ہے جس سے اس شعبے سے منسلک افراد کے چہروں پر رونق لوٹ آئی ہے۔

انہوں نے کہا کشمیر میں منعقد کئے جانے والے 'کھیلو انڈیا' سے یہاں کے سیاحتی شعبوں کو نئی جہت ملے گی۔

ہوٹیلرز ایسو سی ایشن نے سیاحت کو فروغ دینے اور اسے بحال کرنے کی مسلسل کوششوں کے لئے گورنر انتظامیہ کا شکریہ بھی ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.