ETV Bharat / state

Internet Service in Kashmir جموں کشمیر میں فائیوجی انٹرنیٹ خدمات کیلئے کمیٹی تشکیل - تیز رفتار انٹرنیٹ سروس کشمیر

جموں کشمیر انتظامیہ نے یونین ٹریٹری میں موبائل صارفین کو 5G انٹرنیٹ خدمات کی سہولت دستیاب کرنے کے لیےتیرہ ممبران کی اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ کمیٹی کی سربراہی محکمہ داخلہ کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری آر کے گوئل کریں گے۔5G internet Service in Kashmir

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 22, 2022, 6:10 PM IST

Updated : Nov 28, 2022, 2:34 PM IST

سرینگر: جموں کشمیر انتظامیہ نے یونین ٹریٹری میں موبائل صارفین کو 5G انٹرنیٹ خدمات کی سہولت دستیاب کرنے پر اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے۔تیرہ ممبران پر مشتمل اس کمیٹی کے چیئرمین محکمہ داخلہ کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری آر کے گوئل ہوں گے۔Committee For 5G Services in JK

jk-govt-formed-committee-for-facilitating-5g-roll-out-in-j-and-k
جموں کشمیر میں 5G انٹرنیٹ خدمات کیلئے کمیٹی تشکیل
محکمہ داخلہ کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی سربراہی میں محکمہ پبلک ورکس، ہاؤنسگ اور اربن ڈیولپمنٹ، پلاننگ، دہہی ترقیاتی محکمہ و دیگر متعلقہ محکموں کے ایڈیشنل سیکریٹریز ممبران ہوں گے جبکہ چیف ٹاؤن پلاننر، سلیولر کمپنیز کے نمائندے اس کے دیگر ممبران ہوں گے۔

مزید پڑھیں: Tablet PC Market Grows بھارت میں فائیو جی ٹیبلٹ کی فروخت میں 61 فیصد اضافہ

قابل ذکر ہے کہ مرکزی سرکار نے دو ماہ قبل مختلف ریاستوں میں 5G انٹرنیٹ خدمات کی شروعات کے لیے اقدامات کیے ہیں اور اب جموں وکشمیر میں بھی ان خدمات کی دستیابی کے لئے شروعات کی گئی ہے۔

Last Updated : Nov 28, 2022, 2:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.