ETV Bharat / state

Project Approved for Cultivation of Plants ادویاتی اور ارومیٹک پودوں کی تجارتی کاشت کے لیے پروجیکٹ منظور

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں میڈیسنل اینڈ آرومیٹک پلانٹس کی کاشت کے منظر نامے میں مکمل تبدیلی کا تصور کرنے والے ایک اہم منصوبے کا اعلان کیا ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Feb 4, 2023, 2:59 PM IST

جموں و کشمیر حکومت نے ادویاتی اور ارومیٹک پودوں کی تجارتی کاشت کے لیے اہم پروجیکٹ کا اعلان کیا ہے۔ پانچ سالہ پروجیکٹ کا مقصد 62 کروڑ روپے کے بجٹ سے 28 کلسٹرز میں پھیلی 5 ہزار کنال اراضی پر ادویاتی اور ارومیٹک پودوں کی کاشت کرنا ہے۔ جس میں 3 ہزار سے زائد روزگار پیدا ہوں گے اور 28 کاروباری ادارے قائم ہوں گے۔ مذکورہ پروجیکٹ کے تحت ادویاتی پودوں اور جڑی بوٹیوں کی کاشت کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا اور اس کی کاشت کاری کو مزید نفع بخش بنانے کے علاوہ ان کے تحفظ کو بھی یقینی بنایا جائے گا۔

پروجیکٹ جنگلات سے باہر ادویاتی پودوں کی پیداوار کرنا، نامیاتی کاشکاری کو فروغ دینا، مقامی اور بین الاقوامی منڈیوں کو ترقی دینا وغیر شامل ہیں۔ جڑی بوٹیوں کی ادویات اور کاسمیٹکس کی مانگ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر بڑھ رہی ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری زرعی پیداوار کےمطابق ادویات اور خوشبو دار پودوں کی تجارتی کاشت کو فروغ ان 29 منصوبوں میں سے ایک ہے۔ جسے جموں و کشمیر انتظامیہ نے زراعت اور اس سے منسلک شعبہ جات کو ہمہ گیر ترقی کے لئے یوٹی سطح کی اعلی کمیٹی کی سفارش کے بعد منظوری دی گئی۔ ایسے میں ادویاتی اور خوشبو خوشبو دار پودوں کے سیکٹر میں شراکت داروں کی ایک وسیع رینج شامل یے۔ جس سے صنعت،کاروباری، جمع کرنے والے اور روایتی علاج کرنے والے وغیرہ شامل ہیں۔ یہ پروجیکٹ جموں وکشمیر ادویات اور جوشبو دار پودوں کے شعبے کو فروغ دینے،روزگار ،آمدنی پیدا کرنے اور دیرپا ترقی کے زبردست امکانات کی پیش کش کرنے کے لیے ایک اہم قدم کی نمائندگی کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Mushroom Farming مشروم کی کاشت کرکے گیا کی خواتین معاشی طور پر خود کفیل ہو رہی ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.