ETV Bharat / state

Altaf Bukhari on PDP: الطاف بخاری کا پی ڈی پی پر طنز - ETV Bharat

جموں و کشمیر اپنی پارٹی JK Apni Party کے سربراہ نے کہا کہ پی ڈی پی کا وجود باقی نہیں رہا، پی ڈی پی کا کہیں نام و نشان نہیں ہے۔

پی ڈی پی، ایل کے ایڈوانی کی پیداوار ہے
پی ڈی پی، ایل کے ایڈوانی کی پیداوار ہے
author img

By

Published : Nov 29, 2021, 8:09 PM IST

Updated : Nov 29, 2021, 10:31 PM IST

جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے سربراہ سید الطاف بخاری Altaf Bukhari نے سرینگر میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ایک بار پھر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: ’’پی ڈی پی وجود باقی نہیں رہا، پی ڈی پی کا کہیں نام و نشان نہیں ہے۔‘‘

اپنی پارٹی کے سربراہ نے مزید کہا یہ ’’پی ڈی پی، بھاجپا لیڈر ایل کے ایڈوانی BJP Leader LK Advaniکی پیداوار ہے اور اس پارٹی کے لیڈران نوجوانوں کو پھر سے قبرستان پہنچانے کی سعی کر رہے ہیں۔‘‘

الطاف بخاری نے جموں و کشمیر کے لوگوں کو ’’پی ڈی پی کے منصوبوں سے ہوشیار رہنے‘‘ کا مشورہ دیا۔

قابل ذکر ہے کہ سید الطاف بخاری نے پی ڈی پی سے کنارہ کشی اختیار کرکے اپنی علیحدہ پارٹی قائم کی تھی۔

الطاف بخاری پی ڈی پی - بی جے پی مخلوط سرکار PDP BJP Coalition میں وزیر رہ چکے ہیں۔

Last Updated : Nov 29, 2021, 10:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.