ETV Bharat / state

Posting Of Two IPS Officers سرینگر میں دو آئی پی ایس افسران کی تعیناتی

author img

By

Published : Jan 14, 2023, 6:37 PM IST

Updated : Jan 14, 2023, 6:54 PM IST

جموں و کشمیر کے محکمہ داخلہ نے ہفتہ کے روز سرینگر ضلع میں دو آئی پی ایس افسران کے تبادلے اور تعیناتی کا حکم دیا ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat

سرینگر: جموں و کشمیر محکمہ داخلہ کی جانب سے ایک حکمنامہ جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ انتظامیہ کی مفاد کے لیے دو آئی پی ایس افسران کو دستیاب اسامی کے بعد تعینات کیا گیا ہے۔

jk admin orders posting of two IPS Officers In Srinagar

ڈاکٹر اروند کروانی کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق گورو سیکروار کی دستیاب اسامی کے تحت انچارج سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، ساؤتھ سرینگر تعینات کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ آئی پی ایس افسر شری رام کو دستیاب اسامی کے تحت انچارج سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، ایسٹ سرینگر تعینات کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: Transfer Of Police Officers جموں و کشمیر میں اعلی پولیس افسران کے تبادلے اور تقرریاں

بتادیں کہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے 6 جنوری کو پولیس محکمے میں 74 افسران کے تبادلے اور تقرریاں عمل میں لائی ہیں۔ اس سلسلے میں انتطامہ نے دو حکم نامے جاری کیے گئے تھے۔ حکم نامے کے مطابق ایس ایس پی بارہموکہ رئیس محمد بٹ کو ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس جنوبی کشمیر تعینات کیا گیا ہے،وویک گپتا ڈی کو ڈی آئی جی شمالی کشمیر رینج بارہمولہ تعینات کیا گیا ہے۔ اسی طرح آئی پی ایس کمشنر سول ملٹری رابطہ غریب داس کو تبدیل کر کے ڈائریکڑ ایس کے پے اے ادھمپور تعینات کیا گیا تھا۔

آئی پی ایس افسر شریدھر پاٹل کو ڈی آئی جی ٹریفک جموں مقرر کیا گیا۔ڈاکٹر اجیت سنگھ کو ڈی آئی جی اسٹیٹ انویسٹی گیٹینگ ایجسنی کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔امتیاز اسماعیل کو پولیس ہیڈکوارٹر ڈی آئی جی ٹریننگ تعینات کیا گیا،امیش کمار کو ڈی آئی جی ہوم گارڈ جموں مقرر کیا گیا ہے۔

Last Updated : Jan 14, 2023, 6:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.