ETV Bharat / state

JK Admin Approves 252 Posts for SIA: ریاستی تحقیقاتی ایجنسی کے قیام کے لیے 252اسامیاں پُر کرنے کو منظوری - ریاستی تحقیقاتی ایجنسی کے قیام

جموں و کشمیر کی لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ نے پیر کو ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (SIA) کے قیام کے لیے مختلف زمروں میں 252 اسامیاں پُر کرنے کے لیے 252 Posts Created to Form SIA in JKحکمنامہ جاری کیا۔

JK Admin Approves 252 Posts for SIA: ریاستی تحقیقاتی ایجنسی کے قیام کے لیے 252اسامیاں پُر کرنے کو منظوری
SIA
author img

By

Published : Jun 21, 2022, 6:36 PM IST

سرینگر: فائنانشل کمشنر/ ایڈیشنل چیف سیکریٹری، ہوم، آر کے گوئل کی جانب سے جاری کیے گئے حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ ’’ریاستی تحقیقاتی ایجنسی کے قیام کے لیے مختلف زمروں میں 252 اسامیاں تخلیق کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔‘‘ LG Admin Approves 252 Posts for SIAان عہدوں میں ایک ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس، تین سینئر سپرانٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی)، تین سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) شامل ہیں۔

واضح رہے کہ رواں مہینے کی 12 تاریخ کو لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی صدارت میں انتظامی کونسل (اے سی) نے ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) کے قیام کے لیے مختلف زمروں کے تحت نئی اسامیوں کے پوسٹ تخلیق کرنے کے لیے محکمہ داخلہ کی تجویز کو منظوری دی تھی۔

مزید پڑھیں: SIA in Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں ایس آئی اے کے قیام کے بعد کئی اسامیاں تشکیل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.