ETV Bharat / state

Manoj Sinha Wishes Diwali منوج سنہا نے دیوالی کی مبارکباد دی - دیوالی کی مبارکباد دی

منوج سنہا نے روشنیوں کے تہوار دیوالی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ گورنر نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ 'دیپاولی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں‘۔ Manoj Sinha extends Deepawali greetings

منوج سنہا نے دیوالی کی مبارکباد دی
منوج سنہا نے دیوالی کی مبارکباد دی
author img

By

Published : Oct 24, 2022, 11:56 AM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے روشنیوں کے تہوار دیوالی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں دعا کی کہ یہ تہوار لوگوں کے لئے تعمیر ترقی اور امن و خوشحالی کی راہ کو روشن کرے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’دیپاولی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں‘۔ Manoj Sinha extends Deepawali greetings

  • दीपावली के पावन पर्व पर सभी देशवासियों को हार्दिक बधाई। दीपों का यह पर्व आप सभी के जीवन में सुख, शांति, समृद्धि और उन्नति का मार्ग प्रशस्त करे, यही ईश्वर से कामना है।
    शुभ दीपावली

    — Manoj Sinha (@manojsinha_) October 24, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے ٹویٹ میں کہا کہ 'دعاگو ہوں کہ یہ روشنیوں کا تہوار لوگوں کے لئے تعمیر و ترقی اور امن و خوشحالی کی راہوں کو روشن کرے‘۔ بتادیں کہ دیوالی کا تہوار پیر کو ملک بھر میں منایا جا رہا ہے۔ یہ ایک پانچ روزہ تہوار ہے جسے ہندو، سکھ اور جین برادری کے لوگ مناتے ہیں۔ اس تہوار کو روشنیوں کے تہوار کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Diwali 2022 پی ایم مودی کارگل میں فوجیوں کے ساتھ دیوالی منائینگے

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.