ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: کووڈ سے 24 گھنٹوں میں 55 اموات - کشمیر کورونا اپڈیٹ

جموں وکشمیر میں کُل 52،848 سرگرم کیسز ہیں- کشمیر میں 33،902 اور جموں میں 18،946 کیسز موجود ہیں۔

جموں وکشمیر میں کووڈ کی قہر سامانیاں، 24 گھنٹوں میں 55 اموات

author img

By

Published : May 14, 2021, 7:07 AM IST

جموں و کشمیر میں جمعرات کے روز 55 نئی کووڈ اموات ریکارڈ کی گئیں جب کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4،356 لوگ اس وبا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

حکومتی اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے تازہ ترین کیسوں میں سے 2،585 کیس کشمیر ڈویژن سے اور 1،771 جموں میں رپورٹ ہوئے۔

55 تازہ ہلاکتوں میں سے 35 جموں میں ہوئی جبکہ 20 کشمیر میں درج کی گئی۔ جموں و کشمیر میں مجموعی طور پر یہ تعداد 2،967 ہوگئی ہے۔

مجموعی طور پر اموات کی تعداد کشمیر میں 1،635 اور جموں میں 1،332 پر مشتمل ہے۔

جموں و کشمیر میں کل 52،848 سرگرم کیسز ہیں- کشمیر میں 33،902 اور جموں میں 18،946 کیسز موجود ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2،995 کووڈ 19 مریض صحت یاب ہوئے ہیں جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 1،77،948 ہو گئی ہے۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.