ETV Bharat / state

Eid Ul Adha: جموں و کشمیر: قربانی کے جانوروں کے قیمتیں طے

عیدالااضحی کے پیش نظر بازاروں میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا اور جگہ جگہ پر مختلف اقسام کے بھیڑ بکریوں کے مارکیٹ سجے ہوئے ہیں۔

جانوروں کے قیمتیں طے
جانوروں کے قیمتیں طے
author img

By

Published : Jul 8, 2021, 10:44 PM IST

جموں و کشمیر میں امور صارفین و عوامی تقسیم کاری محکمہ نے باضابطہ طور قربانی کے جانوروں کی قمتیں طے کی ہیں۔

جانوروں کے قیمتیں طے
جانوروں کے قیمتیں طے

ڈائریکڑ آف ایف سی اینڈ سی اے کی جانب سے جاری کردہ نرخ نامے کے مطابق دہلی والے اور میرینو کراس قسم کے بھیڑ کی قمیت زندہ فی کلو 285 روپے مقرر کی گئی ہے۔ کشمیری اور بکروالی بھیڑ کی قمیت زندہ فی کلو 270 روپے رکھی گئی۔ وہیں بکری کے گوشت کی قیمت فی کلو 260 روپے مقرر کی گئی ہے۔

محکمہ کی جانب سے مقرر کی گئی قربانی کے جانوروں کی یہ قیمتیں گزشتہ برس کے مقابلے میں تقریباً 50 فیصد زیادہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ممبئی: قربانی کو لیکر کاروباری تشویش میں مبتلا

جمعرات کو محکمہ امور صارفین کے ڈائریکڑ کی صدارت میں منعقدہ دیگر عہدیداران کی ایک جائزہ میٹنگ میں قربانی کے جانوروں کے یہ قیمتیں مقرر کی گئی ہیں اور یہ جموں و کشمیر مٹن لائسنسنگ اینڈ کنٹرول آرڈر 1973 اور 1974 کے ایس آر او 31کے تحت طے پائی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.