ETV Bharat / state

Social Castes New Classes جموں و کشمیر میں مزید 15 ذات سوشل کاسٹ زمرے میں شامل

جموں و کشمیر انتظامیہ نے ایک اہم پیش رفت کے تحت ایس سی زمرے کی فہرست میں 15 نئی ذاتوں کو شامل کیا ہے۔ اس حوالے سے حکومت نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔Social Castes New Classes

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 22, 2022, 3:47 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر انتظامیہ نے ایس سی زمرے میں مزید 15 ذاتوں کو شامل کیا ہے۔ اس حوالے سے باضابطہ طور ایک نوٹیفیکیشن جاری کی گئی یے۔Social Castes New Classes

جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق درجہ فہرست ذاتوں کے زمرے میں 15 ذاتوں کو شامل کیا گیا ہے۔ ان ذاتوں میں واگے، بھٹی، پونی والا، چانگ، جاٹ برادری، سوچی برادری، کرشچن براردری، تیلی(ہندو اور پہلے سے ہی موجود مسلم)، مغربی پاکستانی مہاجرین، گورکھا، پرنا اور سینی برادری وغیرہ کے نام قابل ذکر ہے۔ نوٹیفیکیشن میں کمہار، جوتوں کی مرمت کرنے والے، حجام، دھوبی،موچی اور ڈھوم (شیڈول ٹراب کو چھوڑ کر) کے طور تبدیل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: Pahari community celebrates پہاڑی طبقے کے لیے ریزرویشن کا اعلان، گاندربل میں خوشی کا ماحول

واضح رہے کہ سماجی ذات کی فہرست کو جموں و کشمیر سماجی اور تعلیمی طور پر پسماندہ طبقات کمیشن کی سفارشات پر دوبارہ تیار کیا گیا ہے جسے جموں و کشمیر انتظامیہ نے 2020 میں تشکیل دیا تھا۔ ہائی کورٹ کے سابق جج جی ڈی شرما تین رکنی پینل کے سربراہ ہیں۔ یوٹی کے ریزرویشن رولز میں کی گئی دوسری اہم تبدیلی 'پہاڑی بولنے والے لوگوں' کے طور پر کی گئی ہے جنہیں اب 'پہاڑی نسلی لوگ‘ رکھا گیا ہے۔بتادیں کہ جموں و کشمیر حکومت کے ریزرویشن قوانین کے تحت سماجی ذاتوں کو سرکاری ملازمتوں میں چار فیصد ریزرویشن حاصل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.