ETV Bharat / state

Cancer Hospital in J&K: "جموں و کشمیر وقف بورڈ وقف جلد ہی ایک کینسر ہسپتال تعمیر کرے گا" - ۔Dr Darakhshan Andrabi on Cancer Hospital In J&K

جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے کہا کہ وقف بورڈ عطیات کے لیے آن لائن نظام متعارف کرانے جا رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر میں ایک کینسر ہسپتال تعمیر کرنے کا منصوبہ وقف بورڈ کے زیر غور ہے۔ Cancer Hospital in J&K

j-and-k-waqf-board-will-build-a-cancer-hospital-in-j-and-k
جموں و کشمیر وقف بورڈ وقف جلد ہی ایک کینسر ہسپتال تعمیر کرے گ
author img

By

Published : May 7, 2022, 9:48 PM IST

سرینگر: وقف بورڈ کی چئیر پرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے ہفتہ کے روز کہا کہ جموں و کشمیر وقف بورڈ عطیات کے لیے آن لائن نظام متعارف کرانے جارہا ہے۔ جموں و کشمیر میں ایک کینسر ہسپتال کی تعمیر کرنے منصوبہ بھی وہیں بوڑد کے زیر غور ہے۔Dr Darakhshan Andrabi on Cancer Hospital In J&K

درخشاں اندرابی نے کہا کہ عطیات بیت المال کا حصہ ہیں اور لوگوں کی جانب سے دیے جانے والے عطیات کو صیحی سمیت اور صیحی جگہ کے ساتھ ساتھ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ وہیں وقف کے عطیات میں شفافیت کی خاطر آن لائن سسٹم کو متعارف کیا جائے گا جس کے لیے جموں و کشمیر بینک کے ساتھ بات چیت کی جارہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وقف کے اثاثوں سے ہونے والی آمدنی سے جموں و کشمیر میں جلد ہی ایک کینسر ہسپتال بھی قائم کیا جائے گا، تاکہ کینسر جیسی مہلک بیماری سے جوجھ رہے غریب لوگوں کی مدد کی جائے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.