ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: کورونا وائرس کے 3164 نئے کیسز، 25 اموات - سرینگر

جموں کشمیر میں کورونا کا قہر جاری ہے۔ منگل کے روز کورونا وائرس کے 3164 نئے کیسز سامنے آئے جو کہ رواں برس ایک ہی دن میں اب تک کے سب سے زیادہ کیسز ہیں۔

جموں و کشمیر:  کورونا وائرس کے 3164  نئے کیسز، 25 اموات

author img

By

Published : Apr 27, 2021, 10:40 PM IST

تازہ 3164 کیسز کے ساتھ ہی یونین ٹریٹری میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 66 ہزار 054 ہو گئی ہے.

حکام نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس میں مبتلا 25 افراد کی موت ہوئی ہے۔ فوت شدگان میں 15 کا تعلق وادی کشمیر جبکہ 10 کا تعلق خطے جموں سے تھا۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق آج وادی کشمیر میں 2134 جبکہ صوبہ جموں میں 1030 کیسز پائے گئے ہیں۔

ضلع سرینگر میں سب سے زیادہ 1144 کورونا کیسز سامنے آئے۔ ضلع بارہمولہ میں 197، بڈگام میں 174،پلوامہ میں 70، کپوارہ میں97، اننت ناگ میں 143،بانڈی پورہ میں123، گاندربل میں66، کولگام میں90 اور شوپیان ضلع میں 30 کیسز سامنے آئے۔

وہیں خطے جموں کے ضلع جموں میں 489، ادھمپور میں 65، راجوری میں 68، ڈوڈہ میں41، کٹھوعہ میں100، سانبہ میں98، کشتواڑ میں30، پونچھ میں39،رامبن میں40 اور ریاسی ضلع میں 60 کیسز سامنے آئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.