ETV Bharat / state

Petition Of Ex-IPS Officer ہائی کورٹ نے سابق آئی پی ایس افسر کی عرضی کو نمٹایا - سابق آئی پی ایس افسر بسنت کمار

ہائی کورٹ کے جج رجنیش اوسوال نے 11 ستمبر کو ایک حکم نامے میں درخواست گزار بسنت رتھ کو اپنی شکایات کے ازالے کے لئے متعلقہ ایجنسیوں کی طرف رجوع کرنے کی اجازت دی ہے۔

j-and-k-hc-disposes-petition-of-ex-ips-officer-who-sought-security-cover
ہائی کورٹ نے سابق آئی پی ایس افسر کی عرضی کو نمٹایا
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 23, 2023, 4:31 PM IST

سرینگر: جموں وکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے ایک عرضی کو نمٹایا جس میں سابق انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) افسر بسنت کمار نے رہائش، گاڑی اور حفاظتی کور طلب کیا تھا۔ بتادیں کہ وزارت امور داخلہ نے ماہ گزشتہ 'عوامی مفاد' میں بسنت کمار کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا حکم صادر کیا تھا۔

  • Thousands of youngsters in J&K associated with self help groups have been rendered unemployed ever since the scheme was abolished. A fact finding committee formed in 2020 is yet to submit its findings. These bright skilled degree holders are being deprived of employment… pic.twitter.com/5F4A82faTN

    — Mehbooba Mufti (@MehboobaMufti) September 23, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

ہائی کورٹ کے جج رجنیش اوسوال نے 11 ستمبر کو ایک حکمنامے میں درخواست گزار بسنت رتھ کو اپنی شکایات کے ازالے کے لئے متعلقہ ایجنسیوں کی طرف رجوع کرنے کی اجازت دی ہے۔رٹ پٹیشن میں عرضی گزار نے خود کو ضلع سانبہ کا رہائشی ظاہر کیا تھا اور ہائی کورٹ کی سرینگر ونگ کے سامنے عرضی دائر کی تھی جس میں جواب دہندگان سے اس کے حق میں رہائش اور گاڑی کے ساتھ ساتھ حفاظتی کور طلب کی گئی تھی۔

حکمنامے میں کہا گیا کہ 'ایسا کچھ بھی ریکارڈ پر نہیں رکھا گیا ہے کہ جو اس بات کی عکاسی کرسکے کہ درخواست گزار نے کسی بھی وقت اپنی شکایت (شکایات) کے ازالے کے لئے جواب دہندگان سے رابطہ کیا تھا'۔

مزید پڑھیں: Suspended IPS Basant Rath معطل شدہ پولیس سروس آفیسر کا جموں و کشمیر پولیس انتطامیہ پر سنگین الزام

حکمنامے میں مزید کہا گیا کہ 'جو بھی ہو، موجودہ رٹ پٹیشن کو درخواست گزار کو اپنی شکایت (شکایات )، اگر کوئی ہوں، کے ازالے کے لئے متعلقہ ایجنسیوں کی طرف رجوع کرنے کی اجازت دے کر نمٹایا جاتا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.