ETV Bharat / state

پرائمری تا ہائر سیکںڈری سطح کے اسکول 30 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ

چند روز قبل جاری کیے گئے ایک حکمنامے میں اگرچہ اول سے بارہویں جماعت تک کے اسکولوں کو 18 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن اب اس فیصلے میں توسیع کرتے ہوئے اسکولوں کو 30 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پرائمری تا ہائر سیکنںڈری سطح  کے اسکول 30 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ

author img

By

Published : Apr 15, 2021, 8:44 PM IST

جموں و کشمیر میں کورونا کے مثبت معاملات میں بے تحاشہ اضافے کے پیش نظر پرائمری تا ہائر سیکنڈری سطح کے اسکولوں کو 30 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے باضاباطہ طور پر ایک حکمنامہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

چند روز قبل جاری کیے گئے ایک حکمنامے میں اگرچہ اول سے بارہویں جماعت تک کے اسکولوں کو 18 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن اب اس میں مزید توسیع عمل میں لاکر 30 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔

وہیں اسکولوں کے ساتھ ساتھ اب تمام نجی کوچنگ مراکز کو بھی بند کرنے کا بھی حکنمامہ جاری کیا گیا ہے۔

سردیوں میں مہلک کورونا وائرس کے یومیہ سامنے آنے والے کیسز کی تعداد میں کافی حد تک کمی درج کی جارہی تھی لیکن مارچ کا مہینہ شروع ہوتے ہی کورونا وائرس کے مثبت معاملات میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ درج ہو رہا ہے۔ چند دنوں سے یومیہ سینکڑوں کی تعداد میں کورونا کے مثبت کیسز درج کئے جارہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.