ETV Bharat / state

Notice to J&K Power Department Employee: بجلی محکمے پر تنقید کرنے والے ملازم کو وجہ بتاؤ نوٹس - محکمہ جنگلات کے ایک ملازم

محکمۂ جنگلات کے ایک ملازم نے بجلی کی عدم دستیابی Power Cuts پر فیس بک پر ایک ویڈیو اپلوڈ کرکے محکمۂ بجلی پر تنقید کی Employee shared a video Criticizing Administration تھی۔ تاہم انتظامیہ کو یہ بات ناگوار لگی ہے جن کے نتیجے میں وجہ بتاؤ نوٹس جاری کرتے ہوئے Notice to J&K Power Department Employee ان کو تین روز میں محکمے کو نوٹس کا جواب دینے کی ہدایت دی گئی ہے۔

بجلی کی عدم دستیابی پر سرکارکو تنقید کرنا ملازم کو مہنگی پڑی

author img

By

Published : Dec 7, 2021, 7:38 AM IST

Updated : Dec 7, 2021, 5:30 PM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ نے اپنے ایک ملازم کو بجلی کی عدم دستیابی Poor Electricity Supply پر سرکار کی تنقید کرنے اور اس پر بچوں کی آن لائن تعلیم Online Classes of Students متاثر ہونے پر ان کو وجہ بتاو نوٹس Show cause notice issued جاری کی ہے۔

محکمہ جنگلات کے ایک ملازم نے بجلی کی عدم دستیابی پر فیس بک پر ایک ویڈیو اپلوڈ کرکے محکمہ بجلی Power Development Department کی تنقید کی تھی۔

تاہم انتظامیہ کو یہ بات ناگوار لگی ہے جن کے نتیجے میں وجہ بتاو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان کو تین روز میں محکمے کو نوٹس کا جواب دینے کی ہدایت دی گئی ہے۔

نوٹس میں مذکورہ ملازم کو کہا گیا ہے کہ انہوں نے جموں اینڈ کشمیر امپلائز (کنڈکٹ رولز) کے سیکشن 18 کی خلاف ورزی کی ہے۔

واضح رہے کہ سرما کے تین ماہ میں وادی میں بجلی کی عدم دستیابی روز مرہ کی شکایتیں ہوتی ہیں اور کئی صارفین انتظامیہ کی سوشل میڈیا پر تنقید کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : Power Cuts in Tral: ترال میں بجلی کی ابتر صورتحال سے عوام پریشان

قابل ذکر ہے کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد سرکار نے ملازمین پر شکنجہ سخت کیا ہے اور کئی ملازمین کو مبینہ ملک مخالف سرگرمیوں کے الزام میں نوکری سے سبکدوش کیا ہے۔

وہیں حکام نے سوشل میڈیا کا استعمال کررہے ملازمین کی سرگرمیوں اور اظہار رائے پر نگرانی بڑھادی ہے جس سے ملازمین سخت تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

Last Updated : Dec 7, 2021, 5:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.