ETV Bharat / state

Covid 19 J&K: جموں و کشمیر میں کورونا سے 151 لوگ متاثر، 2 افراد فوت

جموں و کشمیر میں عالمی وبا کورونا وائرس Coronavirus Cases in J&K کے 151 مثبت معاملات کے ساتھ ہی جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 3,38,198 پہنچ گئی۔

Covid 19 J&K: جموں و کشمیر میں عالمی وبا سے 151متاثر، 2افراد فوت

author img

By

Published : Dec 8, 2021, 8:10 PM IST

جموں و کشمیر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس Covid 19 J&K کے سبب 2 افراد فوت Covid 19 Deaths in J&K ہو گئے۔ وہیں اس دوران 151 مثبت معاملات درج کیے گئے ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر میں 151 مثبت معاملات میں 44 صوبہ جموں جبکہ 107 معامات وادی کشمیر سے ہیں۔

آفیشلز کے مطابق ضلع سرینگر میں سب سے زیادہ کورونا کیسز 47 جبکہ جموں ضلع میں 22 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

جموں و کشمیر میں اس وقت عالمی وبا کورونا وائرس کے کُل 1639 فعال معاملات Active Cases in J&K ہیں جبکہ اس وائرس سے 3,32,070 افراد شفا پا چکے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر میں 111 افراد صحتیاب ہوئے۔ جن میں 16صوبہ جموں جبکہ 95وادی کشمیر سے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.