ETV Bharat / state

Irrigation Canal Dilapidated In Pulwama : آبپاشی نہر کی مرمت نہ ہونے کی وجہ سے لسی ڈبن کنڈی علاقے کے لوگ پریشان

پلوامہ کے لسی ڈبن کنڈی علاقے میں نسب آبپاشی نہر Irrigation Canal کی مرمت نہ ہونے کی وجہ سے یہ نہر خستہ ہوچکی ہے۔ جس کی وجہ سے اس نہر کا پانی کہیں سڑک تو کہیں مکانات کے صحن سے جارہا ہے۔ Irrigation Canal Dilapidated In Pulwama

Irrigation Canal Dilapidated In Pulwama : آبپاشی نہر کی مرمت نہ ہونے کی وجہ سے لسی ڈبن کنڈی علاقے کے لوگ پریشان
Irrigation Canal Dilapidated In Pulwama : آبپاشی نہر کی مرمت نہ ہونے کی وجہ سے لسی ڈبن کنڈی علاقے کے لوگ پریشان
author img

By

Published : Mar 28, 2022, 8:29 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے لسی ڈبن کنڈی علاقے میں انتظامیہ کی جانب سے ایک آبپاشی نہر تعمیر Irrigation Canal In Pulwama کی گئی تھی تاکہ لسی ڈبن اور اس کے ملحقہ دیہاتوں کو سنچائی کے لیے پانی مہیا کرایا جا سکے۔ دراصل گزشتہ چالیس برسوں سے اس آبپاشی نہر کی مرمت نہ ہونے کی وجہ سے یہ نہر خستہ ہوچکی ہے جبکہ اس نہر کا پانی کہیں سڑک تو کہیں مکانات کے صحن سے جارہا ہے، جس کی وجہ سے علاقے کی سڑکیں خستہ ہوچکی ہے، بتایا جا رہا ہے کہ اس آبپاشی نہر کے ارد گرد کے مکانات کو بھی نقصان ہونے کا خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔

Irrigation Canal Dilapidated In Pulwama : آبپاشی نہر کی مرمت نہ ہونے کی وجہ سے لسی ڈبن کنڈی علاقے کے لوگ پریشان

وہیں اس آبپاشی نہر پر لسی ڈبن کے مقام پر محمکہ آبپاشی نے ایک پمپ بھی بنوایا تھا، جو اب خستہ ہوچکا ہے تاہم مقامی لوگوں نے رضاکارانہ طور پر اس پمپ کی عارضی مرمت کردی ہے۔ اس سلسلے میں محمکہ آبپاشی کے ایگزیکٹو انجینئر Executive Engineer of Irrigation Department سے بات کرنے کی کوشش کی تو پتا چلا کہ پلوامہ میں گزشتہ چھ ماہ سے ایگزیکٹو انجینئر کی کرسی کھالی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس علاقے میں آج بھی کچھ گھر ایسے ہیں، جہاں بجلی کی فراہمی نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آبپاشی نہر کی صفائی نہ کرنے پر خواتین کا احتجاج

اس ضمن میں مقامی لوگوں کے مطابق گزشتہ چالیس برسوں سے اس آبپاشی نہر Irrigation Canal میں کسی طرح کا کوئی بھی مرمت کا کام نہیں کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ محکمہ کے ملازم یہاں آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس نہر پر مرمت کام کیا جائے گا تاہم بعد میں وہ کام بھی نہیں ہوتا ہے۔ وہیں اس علاقے کے کچھ لوگ اس جدید دور میں بھی بجلی سے محروم ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ اس علاقے میں محکمہ بجلی کی جانب سے نہ ہی بجلی کے کھمبے نسب کیے گئے اور نی ہی بجلی کی تار بچھائی گئی ہے۔ مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے درپیش مسائل کا ازالہ کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھائیں تاکہ مزید پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ Irrigation Canal Dilapidated In Pulwama

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.