ETV Bharat / state

عمران رضا انصاری کو تعزیتی مجلس میں شرکت سے روکا گیا - شعیہ ایسوسیشن کے صدر عمران رضا انصاری

سری نگر میں آج شیعہ ایسوسی ایشن کے صدر عمران رضا انصاری کو انتظامیہ کی طرف سے پٹن میں ایک دینی اجتماع میں شرکت کرنے سے روکا گیا۔

عمران رضا انصاری کو تعزیاتی مجلس میں شرکت سے روکا گیا

author img

By

Published : Oct 6, 2021, 11:04 PM IST

جموں و کشمیر شیعہ ایسوسی ایشن کے صدر عمران رضا انصاری کو انتظامیہ کی جانب سے ایک تعزیاتی مجلس میں شرکت کرنے سے روک دیا گیا۔

عمران رضا انصاری کو تعزیتی مجلس میں شرکت سے روکا گیا

سرینگر میں آج شیعہ ایسوسیشن کے صدر عمران رضا انصاری کو انتظامیہ کی طرف سے پٹن میں ایک دینی اجتماع میں شرکت کرنے روکا گیا۔

شیعہ ایسوسی ایشن کے صدر عمران رضا انصاری کو انتظامیہ نے گھر میں نظر بند کر رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Makhan Lal Bindroo: سارا کشمیر ماکھن لال بندرو کی ہلاکت سے ماتم کناں

عمران رضا انصاری نے انتظامیہ اور پولیس حکام کو آڑے ہاتھوں لیا کیونکہ وہ بارہمولہ میں عسکریت پسندانہ حملے میں ملوث سات افراد کو گرفتار کرنے میں ناکام رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.