ETV Bharat / state

ائی ای ڈی بنانے کا ماہر عسکریت پسند ہلاک: پولیس

ائی جی پی کشمیر نے کہا کہ 'ریاض نائیکو کی ہلاکت کے بعد فوجی بھائی کی ہلاکت سیکورٹی فورسز کیلئے بڑی کامیابی ہے-'

ائی ای ڈی بنانے کا ماہر عسکریت پسند ہلاک: پولیس
ائی ای ڈی بنانے کا ماہر عسکریت پسند ہلاک: پولیس
author img

By

Published : Jun 3, 2020, 2:32 PM IST

Updated : Jun 3, 2020, 2:41 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں گزشتہ ہفتے سکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کی جانب سے مبینہ طور ایک کار میں آی ای ڈی منصوبے کو ناکارہ بنایا تھا اور پولیس کا کہنا ہے کہ اس آی ای ڈی کو بنانے کے ماہر فوجی بھائی نامی عسکریت پسند کو آج پلوامہ کے کنگن گاؤں میں ہلاک کیا گیا ہے-

ائی ای ڈی بنانے کا ماہر عسکریت پسند ہلاک: پولیس

کشمیر پولیس رینج کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے سرینگر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس تصادم میں جیش محمد تنظیم کے تین عسکریت پسند ہلاک کئے گئے ہیں-
انکا کہنا تھا کہ ان میں پاکستان کے ملتان کا رہنے والا عسکریت پسند عبدالرحمن عرف فوجی بھائی شامل ہیں جو آی ای ڈی بنانے کا ماہر ہے-
انکا کہنا تھا کہ جیش کے کمانڈر عبداللہ غازی جنوبی کشمیر کے کھریو جنگلوں میں چھپے ہوئے ہیں اور سیکورٹی فورسز کو انکی تلاش میں لگی ہوئی ہے-
انہوں نے کہا کہ 'ریاض نائیکو کی ہلاکت کے بعد فوجی بھائی کی ہلاکت سیکورٹی فورسز کیلئے بڑی کامیابی ہے-'
انکا کہنا تھا کہ جیش کے ابھی دو آئی ای ڈی بنانے کے ماہر عسکریت پسند جنوبی کشمیر میں سرگرم ہیں اور سیکورٹی فورسز ان کی تلاش میں ہیں-
انہوں کا کہ ان سرگرم عسکریت پسندوں کی شناخت ولید بھائی اور لمبو بھائی کے بطور ہوئی ہے اور ان کا منصوبہ پلوامہ جیسا کار بم دھماکہ کرنے کا ہے، لیکن سیکورٹی فورسز اس بات سے واقف ہیں اور انکے منصوبوں کو ناکارہ بنانے کا عزم رکھتے ہے-
انہوں نے کہا کہ پلوامہ میں چھڑپ میں مزید دو مقامی عسکریت پسند شامل ہیں جن کی شناخت کی جارہی اور پولیس نے انکے والدین کو شناخت کرنے کے لیے بلایا ہے-
انکا کہنا تھا کہ ان تینوں ہلاک شدہ عسکریت پسندوں کو ضلع بارہمولہ میں دفن کیا جائے گا-

Last Updated : Jun 3, 2020, 2:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.