ETV Bharat / state

Independence Day 2022: سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرانے کی ہدایت - قومی پرچم کی تازہ خبر

جموں و کشمیر اتظامیہ نے جمعہ کے روز حکم نامے جاری کرتے ہوئے تمام سرکاری عمارتوں، یونیورسٹیوں، کالجوں اور اسکولوں کو یوم آزادی پر قومی پرچم لہرانے کے احکامات صادر کیے ہیں۔Host National Flag on JK Govt Buildings in Independence Day

host-national-flag-on-jk-buildings-in-independence-day
یوم آزادی کے دن سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرائیں، جموں و کشمیر انتظامیہ
author img

By

Published : Aug 12, 2022, 5:59 PM IST

Updated : Aug 12, 2022, 8:58 PM IST

سرینگر:جموں و کشمیر اتظامیہ نے جمعہ کے روز حکم نامے جاری کرتے ہوئے تمام سرکاری عمارتوں، یونیورسٹیز، کالجوں اور اسکولوں کو یوم آزادی کے پیش نظر قومی پرچم لہرانے کے احکمات صادر کیے ہے۔Host National Flag on JK Govt Buildings in Independence Day

جاری کردہ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ آزادی کے امرت مہوتسو کے تحت یہ فیصلہ لیا گیا کہ ہے کہ جموں و کشمیر کے تمام سرکاری دفاتر اورعمارتوں کے علاوہ یونیورسٹیوں،کالجوں اسکولوں ،بلدیاتی اداروں، تحصیلوں ، بلاکس، پنچایتیوں اور پٹوار خانہ وغیرہ میں 75 ویں یوم آزادی کے موقعے پر قومی جھنڈا لہرایا جانا چاہئے تاہم اس میں اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہا گیا کہ قومی پرچم کو فلیگ کوڈ کے حوالے سے مناسب اور موزوں انداز میں لہرایا جائے۔جس کے لیے محکمہ اطلاعات پہلے سے ہی بیداری مہم چلا رہا ہے۔

حکم نامے میں تمام انتظامی سیکرٹریوں، صوبائی کمشنران محکموں کے سربراہان اور ڈی سی صاحبان سے کہا ہے کہ وہ ان ہدایات پر سختی سے عمل کریں ۔

واضح رہے مرکزی حکومت نے ملک کی 75 ویں سالگرہ کے موقعے پر" آزادی کے امرت مہوتسو" کے تحت 13 سے 15 اگست تک "ہر گھر ترنگا"مہم شروع کی ہے۔جس کے تحت ملک بھر میں 72 کروڑ قومی پرچم لہرانے کا حدف مقرر کیا گیا یے

مزید پڑھیں:

بتادیں کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے لوگوں سے ہر گھر ترنگا تحریک کو مضبوط بنانے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے عوام سے کہا کہ اس سال جب ہم آزادی کا امرت مہوتسو منا رہے ہیں تو ہر گھر ترنگا تحریک کو مضبوط کریں۔ ترنگا لہرائیں یا 13 اور 15 اگست کے درمیان اپنے گھروں میں اس کی نمائش کریں کیونکہ یہ تحریک قومی پرچم کے ساتھ ہمارا تعلق گہرا کرے گی۔

Last Updated : Aug 12, 2022, 8:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.