ETV Bharat / state

'آمرانہ حکومت' کے خلاف آواز بلند کرنے پر راہل گاندھی کو یاد رکھا جائے گا: محبوبہ مفتی - راہل گاندھی

پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا حکومت کی پالیسیوں کے خلاف جو بھی شخص مزاحمت کرتا ہے اس کے خلاف این آئی اے کا استعمال کیا جاتا ہے۔

'آمرانہ حکومت' کے خلاف آواز بلند کرنے پر راہل گاندھی کو یاد رکھا جائے گا': محبوبہ مفتی

author img

By

Published : Jan 16, 2021, 9:47 PM IST

پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے ہفتے کے روز کہا کہ تاریخ 'کانگریس کے رہنما راہل گاندھی' کو 'موجودہ آمرانہ حکومت' کے خلاف آواز بلند کرنے پر یاد رکھے گی۔

محبوبہ مفتی نے ایک ٹویٹ میں لکھا: 'یہ ایک حقیقت ہے کہ 'نیا بھارت کچھ منتخب لوگوں کی گرفت میں ہے' اور راہل گاندھی واحد سیاستدان ہیں جو سچ بولنے کی ہمت رکھتے ہیں۔'

انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ 'راہل گاندھی کا مزاق بنایا جاتا ہے، لیکن وہ واحد سیاستدان ہیں جو سچ بولنے کی ہمت رکھتے ہیں۔ یہ حقیقت ہے کہ نیا بھارت کچھ منتخب لوگوں اور سرمایہ داروں کی گرفت میں ہے۔ راہل کو تاریخ موجودہ آمریت پسند حکومت کے مقابلہ میں کھڑے ہونے پر یاد رکھے گی۔'

ٹویٹ
ٹویٹ

ایک اور ٹویٹ میں جموں و کشمیر کی سابقہ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مرکز نے اپنی 'پالتو ایجنسی' یعنی این آئی اے کو تینوں زرعی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والی کسان یونینوں کو ہراساں کرنے کے لئے 'آزاد' چھوڑ دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف جو بھی شخص مزاحمت کرتا ہے اس کے خلاف این آئی اے کا استعمال کیا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.