ETV Bharat / state

بالائی علاقوں میں برفباری، سیاحوں کی آمد متوقع - etv bharat

جموں و کشمیر میں سیاحت سے وابستہ افراد کو امید ہے کہ ائندہ برس سیاح جموں و کشمیر کا رخ کریں گے۔

بالائی علاقوں میں برف باری، سیاحوں کی آمد متوقع

author img

By

Published : Dec 29, 2020, 6:57 AM IST

Updated : Dec 29, 2020, 8:53 AM IST

جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ تاہم محکمہ موسمیات نے موسم میں بہتری کی پیش گوئی کی ہے اور ائندہ برس کی چار جنوری تک موسم خشک رہے گا۔

گزشتہ شب کشمیر اور پیر پنچال علاقہ میں ہلکی برفباری درج کی گئی۔ جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام گلمرگ اور پہلگام میں بھی برفباری کا سلسلہ جاری تھا۔

بالائی علاقوں میں برف باری، سیاحوں کی آمد متوقع
بالائی علاقوں میں برف باری، سیاحوں کی آمد متوقع

ادھر کشمیر کو ملک کے ساتھ جوڑنے والی قومی شاہراہ پر قائم ٹنل جواہر ٹنل پر بھی تقریباً چار انچ برف ریکارڈ کی گئی۔

معروف سیاحتی مقام پٹنی ٹاپ پر تازہ برفباری کے نتیجے میں سیاحوں کی آمد شروع ہو گئی ہے۔

پٹنی ٹاپ
پٹنی ٹاپ
پٹنی ٹاپ
پٹنی ٹاپ

جموں و کشمیر میں سیاحت سے وابستہ افراد کو امید ہے کہ ائندہ برس سیاح جموں و کشمیر کا رخ کریں گے۔

گزشتہ برس جموں و کشمیر کی خصوصی پوزیشن کی تنسیخ کے بعد یہاں سیاحتی سرگرمیاں ٹھپ ہو گئی تھیں جبکہ بعد میں کورونا وبا کی وجہ سے ملک سمیت یہاں بھی لاک ڈان عائد کیا گیا تھا جس سے یہاں کے سیاحتی شعبے کی کمر ٹوٹ گئی۔

Last Updated : Dec 29, 2020, 8:53 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.