ETV Bharat / state

Health Department Aspirants Protest in Srinagar: ’محکمہ صحت میں تقرری کے حوالے سے عدالتی احکامات کو لاگو کیا جائے‘

author img

By

Published : Feb 5, 2022, 8:53 PM IST

عدالتی احکامات کے مطابق محکمہ صحت میں کام کر رہے کنٹریکچول افراد کو فارغ کرنے اور میرٹ کے حساب سے اسامیوں کو بھرتی کرنے کی مانگ کرتے ہوئے درجنوں امیدواروں نے سرینگر کی پریس کالونی میں احتجاج Health Department Aspirants Protest in Srinagarکیا۔

’محکمہ صحت میں تقرری کے حوالے سے عدالتی احکامات لاگو کیا جائے‘

سرینگر کی پریس کالونی میں محکمہ صحت میں مختلف اسامیوں کے امیدواروں نے احتجاج Health Department Aspirants Protest in Srinagarکیا۔

’محکمہ صحت میں تقرری کے حوالے سے عدالتی احکامات کو لاگو کیا جائے‘

احتجاج کر رہے افراد نے عدالتی احکامات کے مطابق سات کنٹریکچول افراد کو برقرار رکھنے اور دیگر کو فارغ کرکے سلیکشن لسٹ کو منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احتجاجیوں نے کہا کہ درجنوں افراد نے محکمہ صحت میں مختلف اسامیوں کے لیے فارم جمع کیے تھے تاہم کنٹریکچول ملازمین کی جانب سے امتاعی احکامات کے بعد نئے امیدواروں کی بھرتی پر روک لگا دی گئی تھی۔

انہوں نے کہا کہ عدالت نے امتناعی احکامات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے فقط سات کنٹریکچول افراد کی تقرری عمل میں لائے جانے اور بقیہ افراد کو فارغ کرنے کے احکامات صادر کیے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عدالت نے میرٹ کے حساب سے اسامیوں کی بھرتی عمل میں لائے جانے اور سلیکشن لسٹ کو منظر عام کرنے کے احکامات بھی صادر کیے تھے۔

احتجاجیوں کے مطابق سروس سلیکشن بورڈ کی جانب سے عدالتی احکامات کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے عدالتی احکامات کے مطابق امیدواروں کی تقرریHealth And Medical Science Aspirants Protest in Srinagar عمل میں لائے جانے کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.