ETV Bharat / state

HC on Complaint Against Farooq Abdullah: فاروق عبداللہ کی مبینہ ملک مخالف تقریریں پر ہائیکورٹ نے ضلع مجسٹریٹ سے رپورٹ طلب کی

جموں و کشمیر اور لداخ  ہائی کورٹ نے ضلع مجسٹریٹ سرینگر سے ایک حلف نامہ طلب کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ انہوں نے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کےصدر فاروق عبداللہ کے مبینہ ملک مخالف بیان کے سلسلے میں ایس ایس پی سرینگر کی رپورٹ کے جواب میں کیا اقدامات اٹھائے HC directs DM Srinagar to File Affidavit

ائی کورٹ کی ضلع مجسٹریٹ سے کارروائی رپورٹ طلب

author img

By

Published : Feb 12, 2022, 2:16 PM IST

جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے ضلع مجسٹریٹ سرینگر سے ایک حلف نامہ طلب کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ انہوں نے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کےصدر فاروق عبداللہ کے مبینہ ملک مخالف بیان کے سلسلے میں ایس ایس پی سرینگر کے رپورٹ کے جواب میں کیا اقدامات اٹھائے ہیں HC directs DM Srinagar to File Affidavit

قابلِ ذکر ہے کہ جموں کے سماجی کارکن سکیش کھجوریہ نے ضلع مجسٹریٹ جموں کے سامنے ایک شکایت درج کی تھی جس میں 5 دسمبر 2016 کو سرینگر کے نسیم باغ حضرت بل میں مرحوم شیخ محمد عبداللہ کے 111 ویں یوم پیدائش کے موقع پر فاروق عبداللہ کے خلاف مبینہ فتنہ انگیز بیان کے لیے کارروائی کا مطالبہ کیا تھا جس کے بعد ضلع مجسٹریٹ جموں نے شکایت کو قانون کی دفعات کے مطابق ضروری کارروائی کے لیے ضلع مجسٹریٹ سرینگر کو بھیجا تھا۔ یInitiation of Action Against Dr Farooq Abdullah

خیال رہے مذکورہ کارکن نے اب عدالت کے سامنے اپنی درخواست میں یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ فاروق عبداللہ کے خلاف ان کی شکایت پر کیا کارروائی کی گئی ہے۔ complaint filed against Dr Farooq Abdullah

کھجوریہ کی جانب سے ایڈوکیٹ ایس ایس احمد نے عدالت کی توجہ ایس ایس پی سرینگر اور ایس ایچ او پولیس اسٹیشن نگین کی طرف سے دائر اسٹیٹس رپورٹ کی طرف مبذول کرائی اور کہا کہ ضلع مجسٹریٹ سرینگر سے جواب طلب کرنا ضروری ہے کہ اس نے کیا اقدامات اٹھائے ہیں۔ The Complaint Of Social Activist Sukesh C Khajuria

انہوں نے اس بات کو یقینی بنائے جانے اور معاملے کو منطقی انجام تک پہنچایا جانے کا عدالت سے مطالبہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں : Farooqu Abdullah on Unemployment and inflation: بجٹ سیشن کے دوران فاروق عبداللہ کا بیروزگاری اور مہنگائی پر اظہار خیال

ادھر اے اے جی امیت گپتا کے ذریعہ ایڈوکیٹ احمد اور حکومت کو سننے کے بعدجسٹس سنجیو کمار نے مشاہدہ کیا کہ ایس ایس پی سرینگر کی طرف سے 10 دسمبر 2021 کو درج کی گئی اسٹیٹس رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ متعلقہ ایس ایچ او نے یہ معاملہ ضلع مجسٹریٹ سرینگر کے پاس اٹھایا ہے اور اسے پیش کیا ہے۔ اس حوالے سے ایک تفصیلی رپورٹ ان کے سامنے بھیجی گئی ہیں
عدالت نے ضلع مجسٹریٹ سرینگر کی طرف سے ایس ایس پی سرینگر کی تعمیل ریپوٹ کے مطابق ایک حلف نامہ طلب کیا ہے ۔

عدالت نے کہا ہے کہ ایس ایس پی سرینگر کی طرف سے داخل کردہ تعمیل رپورٹ کے پیش نظر ضلع مجسٹریٹ سرینگر کا جوابی حلف نامہ ہونا ضروری ہے جس کے لئے عدالت نے انہیں 4 ہفتوں کی مہلت دی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.