ETV Bharat / state

درجہ چہارم اسامیوں کی تقرری کے ضابطہ میں تبدیلی

author img

By

Published : Nov 19, 2020, 7:04 AM IST

قواعد کے تحت امیدواروں کو درخواست کے وقت یا جب بورڈ کے ذریعہ مناسب سمجھا جاتا ہے تو تمام یوٹیز کے صوبائی اور ضلع کیڈر کی خالی اسامیوں کے لئے اپنی ترجیح کی نشاندہی کرنی ہوگی۔

درجہ چہارم اسامیوں کی تقرری کے ضابطہ میں تبدیلی
درجہ چہارم اسامیوں کی تقرری کے ضابطہ میں تبدیلی

جموں و کشمیر لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ نے درجہ چہارم کی خصوصی تقرری کے قواعد میں متبادل ضمنی قواعد کو شامل کیا ہے جس کے تحت ایک امیدوار کو درخواست کے وقت یا جب بورڈ کے ذریعہ مناسب سمجھا جائے تمام یونین ٹیریٹری کے ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ کیڈر کی خالی اسامیوں کے لئے اپنی ترجیح کی نشاندہی کرنی ہوگی-

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر نے اس ضمن میں ہدایت دی ہے کہ جموں و کشمیر میں درجہ چہارم کی اسامیوں کے لئے بھرتی کے حوالے سے جو قواعد و ضوابط جو نوٹیفیکیشن نمبر ایس او 184 مورخہ 4 جون کو جاری کی گئی تھی۔ اسے ضمنی قواعد سب رول (5) کے ذریعہ تبدیل کیا جائے گا، یعنی اس متبادل قواعد کے تحت امیدواروں کو درخواست کے وقت یا جب بورڈ کے ذریعہ مناسب سمجھا جاتا ہے تو تمام یو ٹیز کے صوبائی اور ضلع کیڈر کی خالی اسامیوں کے لئے اپنی ترجیح کی نشاندہی کرنی ہوگی۔
اس سلسلے میں ایک نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جموں و کشمیر سول سروسز (سینٹرالائزیشن اینڈ ریکروٹمنٹ) کے سیکشن 15 کے آئین کے دفعہ 309 والے اختیارات کے استعمال میں ایل جی کی ہدایت کے تحت قواعد کو تبدیل کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.