ETV Bharat / state

مسافروں کی سہولیت کے لیے ایم راجو نو ڈل افسر مقرر‎‎

باہر کے ممالک سے واپس آنے والوں کی سہولت کے لیے وزارتِ خارجہ اور وزارت شہری ہوا بازی کے انتظامات میں معاونت کیلئے ایم راجو نوڈل افسر مقرر کیے گئے ہیں۔

بیرون ممالک سے لوٹنے والوں کی سہولیت کے لیے ایم راجو نو ڈل افسر مقرر‎‎

author img

By

Published : Jun 5, 2020, 12:00 PM IST

جموں وکشمیر حکومت نے آج سیکرٹری منصوبہ بندی، ترقی و نگرانی ایم راجو جن کے پاس تواضع، اسٹیٹس اور شہری ہوا بازی کا چارج بھی ہے کو حکومت ہند کی امور خارجہ و شہری ہوا بازی وزارتوں کے باہر کے ملکوں سے واپس آنے والوں کیلئے کئے جا رہے انتظامات میں معاونت کیلئے نوڈل افسر مقرر کیا ہے۔

اس ضمن میں جی اے ڈی کی جانب سے جاری حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ ایم راجو، آئی اے ایس جو کہ سیکرٹری محکمہ منصوبہ بندی، نگرانی و ترقی ہونے کے علاوہ تواضع، اسٹیٹس اور سول شہری ہوا بازی کا چارج بھی رکھتے ہیں کو حکومت ہند کی خارجہ اور شہری ہوا بازی وزارتوں کی جانب سے باہر کے ملکوں سے واپس آنے والوں کیلئے کئے جا رہے انتظامات کی دیکھ ریکھ کیلئے نوڈل افسر مقرر کیا گیا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.