ETV Bharat / state

منتخب امیدوار کی فہرست منسوخ

ریاستی گورنر انتظامیہ نے 2017 میں کھادی اینڈ ولیج انڈسٹری بورڈ کے لیے منتخب امیدواروں کی فہرست کو منسوخ کردیا ہے۔

گورنر نے کھادی اینڈ ولیج انڈسٹری میں منتخب امیدواروں کو معطل کیا
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 9:15 PM IST

Updated : Jul 7, 2019, 10:42 PM IST

انتظامیہ نے کہا ہے کہ" یہ فہرست بی جے پی اور پی ڈی پی کی حکومت کے دوران شائع کی گئی تھی۔ لیکن غیر قانونی بھرتی کی شکایتوں کے سبب اس فہرست کو انکوائری کمیٹی کے پاس بھیج دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اس فہرست میں پی ڈی پی کے ایک رہنما کا نام بھی شامل تھا۔

انتظامیہ نے کہا ہے کہ انکوائری رپورٹ سے واضح ہوا ہے کہ بھرتی کے عمل کو صحیح طریقے سے کرنے میں کوتاہی برتی گئی ہے۔
اسی رپورٹ کے مطابق کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز بورڈ کے لیے 2017 میں ہوئی بھرتیاں کو منسوخ کردیا گیا ہے۔

انکا مزید کہنا ہے کہ انتظامیہ ہر امیدوار کو اپنا موقف رکھنے کا موقع فراہم کرے گی ۔

Intro: ریاستی گورنر انتظامیہ نے کھادی اینڈ ولیج انڈسٹری بورڈ کے لئے 2017میں امیدواروں کی منتخب فہرست کو کلعدم کردیا ہے۔

Body:گورنر ستہ پال ملک کے دفتر سے آئیے ایک بیان کے مطابق " یہ فہرست بی جے پی اور پی ڈی پی کی حکومت کے دوران شائع کی گئی تھی۔ لیکن غیر قانونی بھرتی کی شکایتوں کے سبب اس فہرست کو انکوائری کمیٹی کو چھان بین کے لیے بھیج دیا گیا تھا"

واضح رہے تھی اس فہرست میں پی ڈی پی کے ایک رہنما کا نام بھی شامل تھا۔

گورنر کے آفس اے بیان کے مطابق انکوائری رپورٹ سے واضح ہوگیا ہے کہ بھرتی کے عمل کو صحیح طریقے سے لاگو کرنے میں کوتاہی برتی گئی ہے۔ اس رپورٹ کے چلتے کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز بورڈ کیلئے 2017 میں ہوئی ساری بھرتیاں کلعدم قرار دی جاتی ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ انتظامیہ ہر امیدوار کو اپنا موقف رکھنے کا موقع فراہم کرے گی ۔

Conclusion:
Last Updated : Jul 7, 2019, 10:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.