ETV Bharat / state

لاپتہ نوجوان کو ڈھونڈنے کی اپیل - میڈیکل شاپ بھی چلاتا ہے

سنٹرل کشمیر کے ضلع گاندربل میں واقع پرنگ سے تعلق رکھنے والا نور الحسن نامی 35 سالہ نوجوان گزشتہ دس روز سے لاپتہ ہے۔ اہل خانہ نے حکام سے ان کے بیٹے کو ڈھونڈھنے کی اپیل کی۔

لاپتہ نوجوان کو ڈھونڈنے کی اپیل
لاپتہ نوجوان کو ڈھونڈنے کی اپیل
author img

By

Published : Jul 1, 2020, 10:33 PM IST

Updated : Jul 2, 2020, 3:07 PM IST

اہل خانہ کے مطابق '35 سالہ نور الحسن این آرایچ ایم میں کام کرتا تھا۔ وہ ایک میڈیکل شاپ بھی چلاتا ہے۔ وہ اپنے روز مرہ کام کے لیے 22 جون کی صبح گھر سے نکلے تب سے وہ واپس گھر نہیں لوٹے'۔

لاپتہ نوجوان کو ڈھونڈنے کی اپیل

اہل خانہ نے کہا کہ 'ہم نے اسے ہر جگہ ڈھونڈھنے کی کوشش کی لیکن کچھ پتہ نہیں چلا۔ اس دوران ہم نے پولیس سٹیشن گاندربل میں اس کے لاپتہ ہونے کا رپورٹ بھی درج کرائی'۔

اس سلسلے میں آج نور الحسن کے اہل خانہ نے سرینگر کی پریس کالونی میں حکام سے اس کی بازیابی کی اپیل کرتے ہوئے کہاں کہ نور الحسن اپنے بیمار والدین کا بڑھاپے کا سہارا ہے۔ نور الحسن کے والد دل کے مرض میں مبتلا ہیں۔

اس دوران ای ٹی وی سے بات کرتے نور الحسن کی بیوی نے روتے ہوئے کہاں کہ 'ابھی میری شادی کو تین سال ہی ہوئے ہیں۔ میری دو سال کی بچی ہے۔ میں اس کو کیسے پرورش کروں۔ یہ اپنے پاپا کو ڈھونڈ رہی ہے۔ میں اسے کیا جواب دوں گی؟'

اس دوران نور الحسن کی ماں نے کہاں نثار ہمارے بڑھاپے کی لاٹھی ہے جس کے بنا ہم نہیں رہ سکتے۔ انہوں حکام سے اس کی بازیابی کی اپیل کی ہے۔

Last Updated : Jul 2, 2020, 3:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.