ETV Bharat / state

جموں و کشمیر پولیس کو گیلنٹری ایوارڈ سے نوازا جانا باعث اعزاز: وجے کمار - پولیس کے اہلکاروں کی قربانیوں

یوم آزادی کی تقریب کے موقع پر جموں وکشمیر پولیس کو 256گیلنٹری ایوارڈ کے علاوہ ایک پرزیڈنٹس پولیس میڈل بھی دیا جائے گا۔

جموں و کشمیر پولیس کو گیلنٹری ایوارڈ سے نوازا جانا باعث اعزاز: وجے کمار

author img

By

Published : Aug 14, 2021, 6:22 PM IST

انسپکٹر جنرل آف پولیس (کشمیر) وجے کمار نے کہا ’’یہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ قوم اب جموں و کشمیر پولیس کے اہلکاروں کی قربانیوں اور کام کو پہچاننے لگی ہے۔‘‘

وجے کمار نے مزید کہا ’’اشوک چکرا، کیرتی چکرا اور شوریہ چکرا سے ہمارے اہلکاروں کو نوازا گیا ہے، ہم عہد کرتے ہیں کہ ان بہادر اہلکاروں کی جانب سے طے کیے گئے معیار کو برقرار رکھنے میں کبھی ناکام نہیں ہوں گے۔‘‘

مزید پڑھیں: یوم آزادی پر 50 کورونا وارئیرس کو توصیفی اسناد سے نوازا جائے گا

واضح رہے کہ مرکزی سرکار نے جموں و کشمیر پولیس کے 256 اہلکاروں کو گیلانٹری ایوارڈ اور ایک پرزیڈنٹس پولیس میڈل سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.