جموں و کشمیر ایسوسی ایشن آف حج عمرہ کمپنی کے مطابق جمعہ 47 زائرین پر مشتمل قافلہ عمرہ کیلئے روانہ ہوا اور 49 زائرین پر مشتمل ایک اور گروپ اس ہفتے کے آخر میں روانہ ہو رہا ہے۔ البتہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے جانے والے زائرین کو 5 دن قرنطینہ میں رہنا پڑے گا۔ Kashmiri pilgrims finally embarked on Umrah
حج و عمرہ ایسوسی ایشن کے مطابق سرینگر سے اب ہر ہفتے قریب 100زائرین عمرہ کی ادائیگی کیلئے روانہ ہونگے اور وہ امید کررہے ہیں کہ اس میں اضافہ ہوتا جائیگا۔ عمرہ کی ادائیگی مارچ 2020 میں کورونا وائرس وبائی کی وجہ سے معطل کی گئی تھی۔ a batch of 49 pilgrims left to perform the holy pilgrimage in Saudi Arabia.
- یہ بھی پڑھیں : J&K Haj & Umrah Tour Operators Press Conference: عمرہ بکنگ کے نام پر دھوکہ دینے والے آپریٹرز سے ہوشیار رہنے کی اپیل
قابل ذکر گزشتہ ماہ مملکت سعودی عرب نے بھارت، انڈونیشیا، پاکستان، مصر سمیت چھ ممالک کے لائسنس یافتہ اور تسلیم شدہ ٹور آپریٹرز کو عمرہ ویزہ جاری کرنے اور اس کے مطابق عمرہ پکیج مرتب کرنے کی اجازت دی تھی۔ The Kingdom Of Saudi Arabia Allowed Tour Operators From Six Countries
یہ بھی پڑھیں : Hajj Applications 2022: حج درخواستوں میں 12روز میں خاطر خواہ اضافہ