ETV Bharat / state

سرینگر: آگ لگنے سے تین مکانات خاکستر - جموں و کشمیر کی اہم خبر

سرینگر کے شیو پورہ علاقے میں پیر کی شام ایک رہائشی مکان میں آگ لگ گئی، جس میں تقریباً تین مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔

سرینگر: آگ لگنے سے تین مکانات خاکستر
سرینگر: آگ لگنے سے تین مکانات خاکستر
author img

By

Published : May 3, 2021, 10:36 PM IST

پولیس کے مطابق تقریباً شام کے وقت شیو پورہ کے ایک رہائشی مکان میں آگ لگی۔ آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ تاہم فائر بریگیڈ اس وقت آگ بجھانے میں مصروف ہے۔

سرینگر: آگ لگنے سے تین مکانات خاکستر

پولیس کا مزید کہنا تھا کہ' اگر چہ جانی نقصان کی ابھی تک کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے تاہم تین مکانات کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.